خالق کاینات کو اس سوچ کے ساتھ مت تقسیم کریں خالق کی مخلوق بے شمار ہے اور اُس خالق نے اپنی مخلوق کو بولنا اور تسبیح کرنا سکھایا ہے
خالق، اللہ بھی ہے، خدا بھی ہے، پرماتما بھی ہے،
بھی ہے ، بھگوان بھی ہے ، جیسے اللہ سبحان وتعالیٰ کی بےgod
شمار صفات ہیں ایسے اُس کے نام بھی ہیں
اللہ نے انسان کو پابند نہیں بنایا کہ اُس کو صرف اللہ ہی کے نام سے پکارا جاے وہ رب العالمین ہے وہ صرف عربوں کا رب نہیں پوری کاینات کا رب ہے
اللہ کی عبادت اور یاد انسان کی نیت اور خلوص پر انحصار رکھتی ہے اور دلوں کے حال اللہ ہی جانتا ہے اور عبادات کی جزاء بھی اللہ ہی دیں گے
Bookmarks