اسلام وعلیکم ھے کوی اللہ کا ولی جو مجھ کو بتا سکے کے نوکیا 1112 3310 1600 1100 جع پکچر مسیج حہتا ھے کیسے بنایا جاتا ھے آپ سمجہ تو گے ھوں گے کہ میں کیا کہنا چاھتا ھوں یعنی ایس ایم ایس کے ذریعہ سینڈ کیا جاتا ھے وہ میں بنانا چاھتا ھوں آپ کا جونیر عمران طاھر
Bookmarks