Click Here to Download
زمین اور اس کے جغرافیہ کے متعلق ایک بہت زبردست سوفٹ ہاتھ لگا ہے۔ یہ سوفٹ وئیر اپنے اندر زبردست معلومات کا خزانہ رکھتا ہے۔ سوفٹ وئیر کا نام ہے "ارتھ ایکسپلورر"۔ آپ جونہی اپنے پی سی میں یہ سوفٹ انسٹال کرنے کے بعد سٹارٹ کرتے ہیں تو آپ کے پی سی پر فل سکریں زبردست ورلڈ گلوب آجاتا ہے۔ جس میں آپ دنیا کا کوئی ملک بھی تلاش کرسکتے ہیں۔ اس ملک کی آبادی، رقبہ، جی ڈی پی ریٹ، اس کے شہروں،،دریاٶں، جھیلوں،پہاڑوں،اور سمندروں کے بارے میں انفرمیشن حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ کی حیرت میں اس وقت اضافہ ہو جائے گا جب آپ چائنا سے لے کر چک جھمرہ، لندن سے لے کر لالیاں،جاپان سے لے کر ملتان غرض پاکستان کےبڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے شہر کے بارے میں جان سکیں گے۔ اگر آپ انٹرنیٹ سے منسلک ہو کر اس گلوب پر ورک کرتے ہیں تو اس کے فوائد دو چند ہو جاتے ہیں۔ ایک اور خوبی وہ یہ ہے کہ اس سوفٹ وئیر کو آپ فری ہی سمجھیں۔ اگر خریدنا چاہیں تو اس کی ریزولیشن میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔
سسٹم ریکوئرمنٹ پنٹیم پروسسر اور ریم ١٢٨ ہے۔
آپ کے رپلائیز کا منتظر ہوں۔
Nadeem John Jatt
Bookmarks