پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
آپ سب دوستوں کو یہ جان کر یقیناً خوشی ہوگی کہ ہمارے ایک پیارے سے دوست فصیح الدین نے انتہائی برق رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت ہی کم وقت میں 2000پوسٹ مکمل کرلیں ہیں۔
میری جانب سے فصیح کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ انکو مذید اچھا اچھا لکھنے کی توفیق دے آمین۔
آپ احباب بھی فصیح کو اپنے اپنے انداز میں مبارک باد پیش کریں اور مجھے اجازت دیں۔
Bookmarks