IT_DOCTOR said:
جی بالکل ایسا ہی ہے کہ گوگل کو اپنے ہاتھوں سے اپنی اسکرین پر مٹادیں
چلو سارے لفظوں کو ہی نہیں تو ڈبل او کو تو مٹاہی ڈالیں
گوگل کے اسپیلنگ ملاحظہ کریں G o o g l e
ان میں سے آپ o o کو مٹانے لگے ہیں اپنے مانیٹر پر دو انگلیوں سے آہستہ آہستہ گھسئیے
لیکن زر ٹھہرئیے
اس جگہ پہنچ جائیے
یہ بالکل گوگل کی طرح کا ہوم پیج ہوگا
کسی خالی جگہ دوتین کلک کیجئے اور اپنی انگلیوں سے دونوں لفظ مٹادیں
پہلے آپ یہ کام کیجئے اور پھر اپنی رائے سے نوازئیے.
Brother Samajh nai aai kiya karna hay
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks