Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: Hazrat Mujadid Alf-e-Sani (Rahimullah)

  1. #1
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation Hazrat Mujadid Alf-e-Sani (Rahimullah)




    اسلام علیکم ورحمتہ اللھ وبرکاتہ

    حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللھ کی ذات کسی کی محتاج نہیں کہ ان کی تعریف کرسکے۔ ان کی علو شان کے لئے فقط یہی کافی ہے کہ انھوں نے تن تنہا بغیر تلوار اٹھائے ، بغیر کسی تنظیم کے قائم کئے ، بغیر کسی کے خلاف بغاوت کئے اور بغیر کسی کے خلاف جلسے جلوس منعقد کئے ہندوستان کی تاریخ بدل دی ۔

    بادشاہ جلال الدین اکبر نے ہندوستان میں آزادئی مذہب کی آڑ میں اسلام کے روشن اصولوں کو چاک کردیا تھا ، اور جاہل علما سو جو اس کے دربار میں بیٹھا کرتے تھے، ان کے کہنے پر ہندوستان میں ایک نیا دین بنادیا جسے اکبری دین الہی کہا جانے لگا۔ اس دین میں تمام ادیان کو یکجا کیا گیا۔ اسلام کے کچھ مسائل ، ہندو مت ، بت مدھ ، سکھ ، پارسی ، عیسائی ، یہودی اور ہر مذہب کے اصول یکجا کرکے اور اپنی عقل کے اوپر اعتماد کرکے جو خود سمجھ آگیا اسے قبول کرلیا اور جو سمجھ نہ آیا اسے رد کردیا کا اصول اپنا کر ایک کھچڑی بنا دی گئی اور یوں امت کا اعتماد وحی اور سلف صالحین پر متزلزل کردیا گیا۔

    اللھ تعالی کے نزدیک دین اسلام ہی پسندیدہ ہے۔ اسلئے یہاں بھی اسے اپنے دین کی حفاظت مقصود تھی چنانچہ حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللھ نے وہ عظیم الشان کام کیا جو رہتی دنیا تک کے لئے مشعل راہ کی حیثیت اختیار کرگیا۔ حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللھ مسلکا حنفی تھے اور مشربا نقشبندی تھے ۔

    اس ویب سائٹ کے بنانے کا مقصد فقط یہی نہیں کہ آپ کو حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللھ کے بارے میں آگاہ کیا جائے اور انکی سوانح حیات لکھی اور سنائی جائے۔ بلکہ جو عظیم الشان کام انھوں نے سر انجام دیا تھا، اسکے بارے میں آگاہ کرنا مقصود و منظور ہے ۔ اور وہ کام یہ ہے کہ امت محمدیہ علی صاحب صلواۃ وسلام کا اعتماد وحی اور سلف صالحین پر بحال کیا جائے۔۔۔

    آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہر نیا پیدا ہونے والا فرقہ اور ہر پھیلنے والا فتنہ کا اصل محور یہی بات رہی ہے کہ اسنے قرآن و حدیث کا انکار کیا یا پھر سلف صالحین پر اعتماد کھودیا۔۔۔ نتیجہ یہ بنا کہ جن واسطوں سے قرآن و حدیث اور صحابہ کرام رضی اللھ عنہم اجمعین کے فرمودات آج ہم تک پہنچے ہیں انھی واسطوں پر اعتماد ختم کردیا ۔۔ جس کا انجام یہ ہوا کہ نہ قرآن مجید پر اعتماد رہا ۔۔۔ نہ احادیث نبوی صلی اللھ علیہ وسلم پر اعتماد رہا ۔۔ اور نہ ہی ان واسطوں پر اعتماد رہا کہ جن سے ہو کر اسلام آج ہم تک پہنچا ۔۔۔

    قادیانی فتنہ ہو یا پرویزی فتنہ۔۔۔ نیچری فتنہ ہو یا غیر مقلدیت کا فتنہ ۔۔۔شیعیت کا فتنہ ہو یا بدعت کا فتنہ ۔۔ سب نے یا وحی پر اعتماد کھودیا یا پھر سلف صالحین پر اعتراض کیا۔۔۔

    اس لئے ضرورت آج اس بات کی ہے کہ ان تمام فتنوں کا سد باب اسی طریقے سے کیا جائے کہ جس طرح حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللھ نے ان کا سد باب فرمایا تھا۔۔۔۔ اور اسی نہج پر اپنی تبلیغ کے دائرہ کو وسعت دی جائے کہ جس طرح حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللھ نے تبلیغ فرمائی تھی۔۔۔۔

    اللھ تعالی سے دعا ہے کہ اس ویب سائٹ کو پڑھنے والوں کو اسی نہج پر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ اور ہم سب کو سعادت دارین عطا فرمائے۔۔۔

    وآخر دعوانا ان الحمد للھ ربی العالمین

    Last edited by Net-Rider; 8th January 2011 at 05:37 AM. Reason: Edit some text .....Thanks
    Khanqah Daruslam

  2. #2
    Zahid Islam's Avatar
    Zahid Islam is offline Advance Member
    Last Online
    3rd May 2020 @ 02:34 PM
    Join Date
    03 Apr 2009
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,556
    Threads
    39
    Credits
    1,139
    Thanked
    142

    Default



  3. #3
    raz24726's Avatar
    raz24726 is offline Advance Member
    Last Online
    17th April 2024 @ 08:05 PM
    Join Date
    16 Dec 2009
    Location
    Agr Milu To Muj
    Gender
    Male
    Posts
    5,502
    Threads
    79
    Credits
    1,178
    Thanked
    432

    Default


  4. #4
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    Shukria bhai,

    Khush rahye

  5. #5
    zainbutt15's Avatar
    zainbutt15 is offline Advance Member
    Last Online
    7th February 2023 @ 11:20 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    New York U S A
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,007
    Threads
    29
    Credits
    86
    Thanked
    485

    Default

    Great Sharing

  6. #6
    muhammadijaved's Avatar
    muhammadijaved is offline Senior Member
    Last Online
    21st March 2018 @ 01:11 PM
    Join Date
    17 Aug 2009
    Location
    Rawalpindi
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    1,432
    Threads
    23
    Credits
    1,171
    Thanked
    83

    Default

    very nice jee

  7. #7
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    پسند کرنے کا شکریہ

    خوش رھئے

  8. #8
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    آپ نے حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ تعالی کے بارے میں ویب سائٹ سے ہمیں باخبر کیا آپ کی بہت بہت مہربانی، اللہ تعالی آپ اس کی بہت ہی جزاء خیر عطا فرمائے۔
    باحترامات فراواں

    اللہ تعالی آپ سب کا حامی وناصر ہو۔

    فقط والسلام

    دعاؤں کا متمنی


  9. #9
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    پسند کرنے کا شکریہ

    خوش رھئے

  10. #10
    KhanGul is offline Senior Member+
    Last Online
    19th November 2018 @ 10:22 AM
    Join Date
    15 Jul 2008
    Location
    Peshawar
    Age
    45
    Posts
    231
    Threads
    6
    Credits
    28
    Thanked
    16

    Default

    shukria
    اللہ سب کا بھلا کرے

  11. #11
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    پسند کرنے کا شکریہ

    خوش رھئے

  12. #12
    Ali Raza Asghar's Avatar
    Ali Raza Asghar is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd August 2016 @ 01:29 PM
    Join Date
    04 Dec 2009
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    1,403
    Threads
    44
    Credits
    53
    Thanked
    133

    Default

    Bohat achi site hai.

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 21st April 2010, 10:32 AM
  2. Hazrat Imam-e-Rabbani Mujadid-o-Munawar Alf-e-Sani (Rahimullah) [Ta`arruf]
    By naqshbandios_limra in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 18th February 2010, 04:25 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 16th February 2010, 10:53 PM
  4. Sunnat-e-Nabawi (saww) Ki Itteba Ki Targeeb [Hazrat Mujadid Rahimullah Ka Khat]
    By naqshbandios_limra in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 21st January 2010, 04:27 PM
  5. Khalqat-e-Insaani Se Maqsood - Hazrat Mujadid Alf-e-Sani RahimulAllah
    By naqshbandios_limra in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 18th August 2009, 10:43 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •