السلام علیکم وی آئی پی اور سوپر موڈیٹر کیسے بنتے ہیں یعنی کتنی پوسٹس کتنے تھریڈ پر ؟؟؟؟ پلیز ضرور جواب دیں
السلام علیکم وی آئی پی اور سوپر موڈیٹر کیسے بنتے ہیں یعنی کتنی پوسٹس کتنے تھریڈ پر ؟؟؟؟ پلیز ضرور جواب دیں
وعلیکم السلام
برادر وی آئی پی اور مُوڈریٹرز کیلئے تھریڈز کی کوئی خاص شرط نہیں ہے۔کہ اتنے تھریڈز پوسٹ کرنے کے بعد وی آئی پی اور مُوڈریٹرز بنتے ہیں۔
وی آئی پی اور مُوڈریٹرز بننے کیلئے اچھے سے اچھا کام یعنی اچھے اچھےتھریڈز شئیر کرنا شرط ہے۔
مزید اس بارے میں جاننے کیلئے مندرجہ ذیل لِنک پر کِلک کریں۔
http://itdunya.com/showthread.php?t=108313
والسلام
Do What is Right, Not What is Easy ...
w/salam....
ache ache threadz...softwarez...tutorialz share krein...
thankx
Bookmarks