ناہید سب سے پہلے تو آپ کو دس ہزار پوسٹس کمپلیٹ
کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔اس کے بعد یہ عرض کرنا ھے کہ
آپ کا وہ کام جو آپ نے آئی ٹی دنیا کے لئیے کیا ھے بہت
ہی زبردست کام کیا ھے۔ آپکی ہر تھریڈ اور پوسٹ لاجواب
ھے۔ آپ کے کام میں جو میں نے سب سے اچھی بات دیکھی
ھے وہ دوسروں کی حوصلہ افزائی ھے چاہے وہ جونئیر ھو یا
سنئیر آپ نے ہر ایک کی حوصلہ افزائی کی ھے۔آپ نے ہر کی
کی تھریڈ یا پوسٹ کو باریک بینی سے ریڈ کیا ھےاور اپنے سویٹ
سویٹ کمنٹس سے ھر ممبر کی حوصلہ افزائی کی ھے۔
ایک بار پھر میری طرف سے آپکو دل کی اتھاہ گہرائی سے بہت بہت مبارک ھو۔ امید یے کہ آنے والے وقت میں بھی آپکی
پیاری پیاری شئیرنگس ملتی رہیں گی۔ شکریہ
Aap ke itne aache lafzoun ke liye aapka bohat shukriya
Bookmarks