اسلام و علیکم
مجھے کل معلوم ہوا ہے کے سہان جی کا بیٹا ازان ہوسپٹل مے داخل ہے.... اللہ سے دعا ہے کے ازان کو جلد از جلد صحت یاب کرے... آمین
آپ سب سے گزارش ہے کے آپ سب دوست بھی سہان کے بیٹے کے لئے دعا کریں...
شکریہ

Move From Baat cheet
میری دُعا ہے کہ اللہ ازان کو جلد صحت یابی عطا کرے آمین
Insallah bhout jald teek ho Jay ga Hum sab ki dua aap kay sath Ha.......
shukreya Mohsin
Dr's ki samjh mein abhi tak kuch nahi aaraha
kafi test bhi kara chuka hun......
kall Ultrasound ha Dua karo who thek ho
Kisi buzurg waighaira ko bhi dikhain
Last edited by zeshan_umar; 14th April 2010 at 05:00 PM. Reason: spelling mistake
اللہ پاک بچے کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں اور ان کے ماں باپ کو اتنی ہمت اور طاقت عطا فرمائیں کہ وہ حوصلہ کے ساتھ اپنے بیٹے کے علاج و معالجہ کو اچھے طریقہ سے ہینڈل کرپائیں ہم سب کی دعائیں اذان کے ساتھ ہیں کہ وہ جلد از جلد صحت یاب ہوکر اپنے گھر واپس آجائیں گا انشا اللہ تعالی
Allah Kareem Azan Ko Seht Ata Farmaye Aur Usy Lambi Aur Khushkhal Zindagi Ata Farmay.Ameen.
Bookmarks