[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
qari sahab ap ko bhi ye ab nazar rakhni hai or ab ham jab tak nahi khaaamoosh hon gey jab tak hamain aik THANKS na mil jaye...ok
Tu member ye hai wo thread jis sey sister ney apna Thanks remove kia hai....ap bhi dekhey
http://itdunya.com/showpost.php?p=1883504&postcount=1
سسٹر کے لیے ایک غزل
غزلخدا جانے وہ ہم سے ہم کلام کیوں نہیں ہوتا
بہت ناراض اگر ہے تو مان کیوں نہیں جاتا
وہ مجھ سے دور تو رہتا ہے مگر دل میں ہے
یہ آج اک سلام اس کے نام کیوں نہیں جاتا
میں آج بھی یہاں ہوں ، آج وہ نہیں ہے یہاں
یہ اک سوال میرے ذہن سے ٹل کیوں نہیں جاتا
میں یہ الزام بھی لے لونگا کہ میں بے وفا ہوں
لیکن ’’ امن ‘‘ وہ میرا نام اب کیوں نہیں لیتا
جس مقصد کے تحت یہ تھریڈ بنایا گیا وہ مقصد پورا ہوچکا
یعنی سلطانہ سسٹر نے اپنا تھینکس کا ریکارڈ بریک کردیا خود
بغیر کسی پریشر کے اپنی مرضی سے
تو لہذا یہ تھریڈ کلوز کیا جارہا ہے
تمام ممبرز کے ریپلائے اور ان کے تعاون
کا بے حد شکر گزار رہونگا بہت بہت شکریہ
Last edited by Net-Rider; 28th April 2010 at 05:51 AM.
Bookmarks