رسول اللہ کی دوران نماز مسنون دعائیں
اسلام علیکم اللہ تعالٰی ہم سب کو مسنون نماز والا نمازی بنائے آمین
کیا ہم اپنی نمازوں میں ان پیاری دعاؤں کو پڑھتے ہیں جوہمارے آخری نبی صل اللہ علیہ وسلم نے بتائی ہیں
آج ہماری نمازیں ان پیاری دعاؤں سے خالی کیوں ہیں جبکہ ان پر دلائل ہمارے سامنے ہیں
آئیے ان احادیث مبارکہ پر عمل کرکے دائمی اجروثواب حاصل کرتے ہیں جزاک اللہ
اللہ تعالٰی حق بات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
Bookmarks