شوکت صاحب برائے مہربانی جیسا کہ میں آپ سے عرض کر چکا ہوں کہ اس طرح اگر آپ بحث کریں گے تو یقیناً بیکار ہوگا اور میری طرف سے آپ کو کوئی جواب نہیں ملیگا لہٰذا بنیادی نکتہ پر بات کریں جیسا کہ میں نے عرض کیا ہے یعنی تصوف کے جواز اور عدم جواز
اور اس قسم کی باتیں آپ نہ ہی لکھیں تو بہتر ہے جیسا کہ شراب نوشی ، عورتوں اور مردوں کا اختلاط اور گانا باجا وغیرہ دوست اگر کچھ لوگ دنیا کمانے کہ لئے اور اپنی خواہشات کی اتباع کیلئے دین کے کسی شعبے سے منسلک ہوجاتے ہیں تو ان کے اس منفی پہلو کو دیکھ کر دین کو سمجھنا بے عقلی کی بات ہے۔
اگر کوئی نمازی یا امام مسجد کوئی خلاف ِ شرع کام کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ پوری شریعت ہی باطل ہوگئی۔ عملاً اچھے برے لوگ ہر طبقے میں موجود ہیں۔
اگر ہم ایسے لوگوں کے اعمال کو دیکھ کر دین کو سمجھنا شروع کریں تو یقینا! یہ بیوقوفی ہوگی۔
تصوف اور سلوک میں شریعت اور اتباعِ سنت مقدم ہے۔
یا ر ب تیر ے محبو ب کی شبا ہت لے کر آیا ہوں
حقیقت اس کو تو کردے میں صورت لے کر آیا ہوں
جزاک اللہ
اویس بھائی
بہت ہی پیاری شیئرنگ کی ہے.
ایک ظاہری آنکھ ہوتی ہے ایک باطنی.
اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے
مومن کی فراست سے بچو بے شک وہ اللہ کی نگاہ سے دیکھتا ہے
@شوکت صاحب
کسی جاہل اور بے دین جس نے صوفی کا لبادہ اوڑھ رکھا ہو اس کی وجہ سے آپ تصوف کو برا یا انکاری نہیں ہو سکتے
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=184123 نظر کی کمزوری کا وظیفہ
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=185281 عالم جنات
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=183677 جادو
bahut bahut shukriya. . Or mazeed share kare. .tasawwuf k mutallik.
bhot zabardast allah kareem aap ko jazai khair atta farmai.
ziddiawan
salam to all muslims.
jazakallah awais bahi bahut acha topic choose kiya hay aap ne.
shaukat sahib aap ki posts main to sirf aap logun k apny undazy lagaye giye hain aor jiysa k awais bahi ne kaha k chand logun ko dekh k sab k bary main aik hi nazriya qayem kerna aor undaza lagana theek nien.
awais bahi aap ne bahut acha reply kiya.
allah aap ko jaza de.
معاشرتی قوانین
صوفی شریعت میں دین اورعقیدہ وعبادت کا ماخذ کیا ہے
السلام و علیکم
شوکت صاحب میں نے اوپر جو دلائل دیئے پیش کئے ہیں اگر آپ توجہ دیں تو وہ سب قرآن و حدیث سے ہی ہیں۔
سب سے پہلی چیز جس پر میں آپ کا موقف جاننا چاہوں گا وہ یہ ہے کہ کیا آپ اوپر دیئے گئے دلائل کی روشنی میں جو کہ قرآن و حدیث میں موجود ہیں۔ ظاہری اور باطنی علوم کے متعلق کیا آپ اس سے متفق ہیں اگر آپ کو ان میں سے کسی بات پر اختلاف ہے تو پہلے وہ شیئر کریں۔
شکریہ
اللہ ہمیں دین کی سمجھ نصیب فرمائے۔آمین۔
Bookmarks