اسلام علیکم
میں پی ٹی سی ایل کی لیمیٹڈ 256 والا پیکج استعمال کر رہا ہوں مگر مجھے یہ پتا نہیں چلتا کے میں نے کتنی ڈاون لوڈنگ کر لی ہے.جس کی وجہ سے میرا بل بہت بڑ جاتا ہے. جناب مجھے ایسے سافٹ ویئر کی ضرورت ہے جس سے مجھے یہ پتا چل سکے کے میں نے کتنی ڈاون لوڈنگ کر لی ہے.پلیز اگر کسی کو معلوم ہے تو شیئر کرے.
آپ کے جواب کا منتظر
محمد بلال حسین
Bookmarks