Asalam-o-Walekum.!
Just For Information !
Bhut se thread Solve ho janey ke bad bhi close nahi kiye jate kya thread close karney ke time period hai koi...
ya phir jab Admin ka dil hota hai jab thread close hote hain. ?

Thanks & Regards,
Rizwan Admani
RHCE,OCP,DBA,CCNA,CHM
وعلیکم السلام
برادر جب پرابلم حل ہوجاتی ہے، تھریڈ کلُوز کیاجاتا ہے۔ اس کیلئے ٹائم کی کوئی شرط نہیں ہے۔
آئی ٹی دنیا میں روزانہ ہزاروں پوسٹس ہوتے ہیں، جن میں سب بہت سے پوسٹس /تھریڈز پر نظر نہیں پڑتی ،
اور وہ غلط سیکشن میں یا کلُوز ہونے سے رہ جاتی ہے۔
ایسے میں ممبر کا بھی فرض بنتا ہے کہ اگر کسی سیکشن میں ان کو کوئی تھریڈ خلاف رولز مِلتا ہے،
یا اس طرح آسک ایں ایکسپرٹ سیکشن میں جن تھریڈز کو کلُوز ہونے کی ضرورت ہو ان کی رپورٹ کریں۔
رپورٹ کا طریقہ مندرجہ ذیل لنک میں موجود ہے۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=16183
آپ کو جو بھی تھریڈ رولز خلاف نظر آئے یا پھرکسی تھریڈ پر ایکشن لینے کی ضرورت ہو، تو براہ کرم ان کی رپورٹ کریں۔ شکریہ
والسلام
Bookmarks