Khanqah Daruslam
Allah aur us k rasool ki man kr chalnay walay
ALLAH HO AKBAR
very nice sharing brother indeed..
'
'
keep it up
bahut umda sharing JAZAKALLAh
شکریہ ریحاب بھای
خوش رھئے
جناب مجھے آپ کی اس پوسٹ پر ایک اعتراض ہے
جناب آپ نے اس میں گوھر شاہی اور قادیانیت کو بھی اسلام کا فرقہ کہا ہے
نہیں جناب ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
یہ دونوں اسلام کے غلط یا صحیح کسی بھی قسم کے فرقے سے باہر ہیں
باقی میری معلومات پرویزیت کے بارے میں کافی کم ہیں
اس لئے میں اس کے بارے میں تو کچھ نہیں کہوں گا
باقی آپ کی پوسٹ بہت اچھی برائے مہربانی اس میں موجود اس خامی کو دور کر لیں
شکریہ
عرفان شاہ
Bookmarks