Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: صحیح بخاری میں کل احادیث مبارکہ کی تعداد

  1. #1
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default صحیح بخاری میں کل احادیث مبارکہ کی تعداد

    صحیح بخاری میں کل احادیث مبارکہ کی تعداد
    اللہ تعالٰی قرآن مجید و احادیث مبارکہ پر تحقیق وجستجو اورمحبت وعمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    اللہ تعالیٰ اہل سنت والجماعۃ کے عقیدہ پر ذندہ رکھے اور اسی پر خاتمہ نصیب فرمائے

    اور گمراہ فرقوں اور فتنوں سے تمام اہل ایمان کی حفاظت فرمائے

    اللہ تعالیٰ اس شخص کے حال پر رحم فرمائے جو میری اس دعا پر آمین کہے
    Khanqah Daruslam

  3. #3
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    Quote naqshbandios_limra said: View Post
    اللہ تعالیٰ اہل سنت والجماعۃ کے عقیدہ پر ذندہ رکھے اور اسی پر خاتمہ نصیب فرمائے
    اور گمراہ فرقوں اور فتنوں سے تمام اہل ایمان کی حفاظت فرمائے
    اللہ تعالیٰ اس شخص کے حال پر رحم فرمائے جو میری اس دعا پر آمین کہے
    آمین ثم آمین آپ کی بات اھل سنت والجماعت میں ایک وضاحت ہے وہ پیش خدمت ہے
    اسلام علیکم ... بسم اللہ الرحمان الرحیم
    اھل سنت والجماعت سے مراد صرف اورصرف وہ جماعت ہے جو کتاب اللہ قرآن مجید اورسنت مبارکہ صحیح احادیث پر عمل کرتے ہیں
    اورجن کا شعار سنت سے چمٹے رہنا اوراسی کو اپنے لیے بہترین رول ماڈل سمجھنا ہے اوراسی کو اپنے لیے کافی جاننا ہے

    اھل سنت والجماعت کی زندگیوں کا محور ایک سنہری اصول ہے
    جوصرف اطیعواللہ واطیعورسول ہے باقی سب بیکار ہے فضول ہے

    آج کچھ لوگ اپنے خودساختہ اماموں کی فقہ اوراُن سے منسوب راستوں پرچلتے ہیں اوراپنے آپ کو اھل سنت کہتے ہیں حالانکہ وہ اپنے منتخب کردہ امام کی سنت پر چلتے ہیں اوران سے ہی اپنی نسبت کرنے پر فخر کرتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ امام صاحب اوراُن کے والدین واساتذہ سب اھل سنت تھے یعنی اطیعواللہ واطیعورسول پر چلنے والے اوراسی سنہری اصول پر دعوت وتبلیغ دینے والے تھے مگر افسوس ناعاقبت اندیش لوگوں نے اس طریقہ کی بجائے اپنی پہچان فرقہ بندی بنالیا اورمحمدی پہچان کو چھوڑ دیا لیکن پھر بھی بضد ہیں کہ اھل سنت والجماعت ہیں
    اگر یہ لوگ اھل سنت ہیں توپھر یہ ایک فرقہ کیوں ہیں انکی پہچان اھل سنت کی بجائے اُس امام کا نام اورنسبت کیوں ہے

    یہ ہے حقیقت اصلی اھل سنت والجماعت کی اورجھوٹی نسبت والے دیگر بضد گروہان کی
    اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے شکریہ

  4. #4
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote Shaukat Hayat said: View Post
    آمین ثم آمین آپ کی بات میں ایک وضاحت ہے وہ پیش خدمت ہے
    اسلام علیکم ... بسم اللہ الرحمان الرحیم
    اھل سنت والجماعت سے مراد صرف اورصرف وہ جماعت ہے جو کتاب اللہ قرآن مجید اورسنت مبارکہ صحیح احادیث پر عمل کرتے ہیں
    اورجن کا شعار سنت سے چمٹے رہنا اوراسی کو اپنے لیے بہترین رول ماڈل سمجھنا ہے اوراسی کو اپنے لیے کافی جاننا ہے

    اھل سنت والجماعت کی زندگیوں کا محور ایک سنہری اصول ہے
    جوصرف اطیعواللہ واطیعورسول ہے باقی سب بیکار ہے فضول ہے

    آج کچھ لوگ اپنے خودساختہ اماموں کی فقہ اوراُن سے منسوب راستوں پرچلتے ہیں اوراپنے آپ کو اھل سنت کہتے ہیں حالانکہ وہ اپنے منتخب کردہ امام کی سنت پر چلتے ہیں اوران سے ہی اپنی نسبت کرنے پر فخر کرتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ امام صاحب اوراُن کے والدین واساتذہ سب اھل سنت تھے یعنی اطیعواللہ واطیعورسول پر چلنے والے اوراسی سنہری اصول پر دعوت وتبلیغ دینے والے تھے مگر افسوس ناعاقبت اندیش لوگوں نے اس طریقہ کی بجائے اپنی پہچان فرقہ بندی بنالیا اورمحمدی پہچان کو چھوڑ دیا لیکن پھر بھی بضد ہیں کہ اھل سنت والجماعت ہیں اگر یہ لوگ اھل سنت ہیں توپھر یہ ایک فرقہ کیوں ہیں انکی پہچان اھل سنت کی بجائے اُس امام کا نام اورنسبت کیوں ہے

    یہ ہے حقیقت اصلی اھل سنت والجماعت کی اورجھوٹی نسبت والے دیگر بضد گروہان کی
    اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے شکریہ
    یہ دیکھئے اور اللہ الحادی سے دعا کیجئے کہ آپ کو جھوٹ سے بچائے
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=179640&page=17

    دعا ہے کہ ہر اس فرقہ اور فتنہ سے بچائے جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اہل حق پر کیچڑ اچھالتا ہو۔۔۔

    خدا ایسے فرقوں کو ہدایت دے، نہیں تو ان کے وجود سے دنیا کو پاک کردے۔۔۔

  5. #5
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    Quote naqshbandios_limra said: View Post

    یہ دیکھئے اور اللہ الحادی سے دعا کیجئے کہ آپ کو جھوٹ سے بچائے
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=179640&page=17
    دعا ہے کہ ہر اس فرقہ اور فتنہ سے بچائے جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اہل حق پر کیچڑ اچھالتا ہو۔۔۔
    خدا ایسے فرقوں کو ہدایت دے، نہیں تو ان کے وجود سے دنیا کو پاک کردے۔۔۔
    اسلام علیکم ... بسم اللہ الرحمان الرحیم
    میرے بھائی آپ میرے سب تھریڈ دیکھ لیں اگر تو میں نے اللہ اوراُس کے رسول کے علاوہ کبھی کسی اورکی دعوت پیش کی ہو تو پھر آپ مجھے جو چاہیں کہ لیں مگر یہ بات تو میں الحمد للہ دعوٰی اوریقین سے کہ سکتا ہوں کہ میں نے کبھی بھی اللہ اوراللہ کے رسول کی دعوت پر کسی غیر نبی کو پیش کیا ہو یا اسکی جسارت کی ہو کیونکہ اللہ العظیم کا قرآنی حکم اطیعواللہ واطیعورسول میرے لیے بہت کافی ہے اوریہی وہ منہج ہے جس پر تمام پیارے صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین چلے اوررضی اللہ عنہم ورضو عنہ کی سند اللہ الرحمان سے قرآن مجید میں حاصل کی اورایک اھل سنت والجماعت کا فخر صرف اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کی نسبت اورپہچان ہے یہی مسلمان کی شان ہے کہ اللہ کے منتخب کردہ دین کے امام کواپنی پہچان بنائے نہ کہ غیر نبی کو اپنی پہچان بنائے، اسی پر فخر کرے اورپھر اھل سنت والجماعت کا دعویدار بھی بنے
    اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے آمین سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم آپ کا شکریہ
    Last edited by Shaukat Hayat; 28th April 2010 at 04:58 PM.

  6. #6
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote Shaukat Hayat said: View Post
    اسلام علیکم ... بسم اللہ الرحمان الرحیم
    میرے بھائی آپ میرے سب تھریڈ دیکھ لیں اگر تو میں نے اللہ اوراُس کے رسول کے علاوہ کبھی کسی اورکی دعوت پیش کی ہو تو پھر آپ مجھے جو چاہیں کہ لیں مگر یہ بات تو میں الحمد للہ دعوٰی اوریقین سے کہ سکتا ہوں کہ میں نے کبھی بھی اللہ اوراللہ کے رسول کی دعوت پر کسی غیر اُمتی کو پیش کیا ہو یا اسکی جسارت کی ہو کیونکہ اللہ العظیم کا قرآنی حکم اطیعواللہ واطیعورسول میرے لیے بہت کافی ہے اوریہی وہ منہج ہے جس پر تمام پیارے صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین چلے اوررضی اللہ عنہم ورضو عنہ کی سند اللہ الرحمان سے قرآن مجید میں حاصل کی اورایک اھل سنت والجماعت کا فخر صرف اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کی نسبت اورپہچان ہے یہی مسلمان کی شان ہے کہ اللہ کے منتخب کردہ دین کے امام کواپنی پہچان بنائے نہ کہ غیر نبی کو اپنی پہچان بنائے، اسی پر فخر کرے اورپھر اھل سنت والجماعت کا دعویدار بھی بنے
    اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے آمین سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم آپ کا شکریہ
    یہاں غیر امتی سے کیا مراد ہے آپکا ؟

    اور محترم ذرا اسی تھریڈ میں دیکھ لیں کہ آپ نے غیر نبی کی بات کی ہے۔۔۔

    کیا حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نبی تھے۔۔۔؟ جو آپ ان کی بات کر رہے ہیں۔۔۔؟ نہیں تو پھر ذرا اپنی پوسٹ دوبارہ پڑھیں اور دیکھیں کہ آپ نے جوش میں آکر کیا بات لکھ دی ہے۔۔۔!

    اگر اہل حدیث نام نہاد جو فرقہ ہے۔۔۔ اگر جھوٹ سے بچتا اور اطیعو اللہ واطیعو الرسول پر عمل کرتا ہے تو اس پوسٹ کا جواب دیتے کیوں شرماتے ہیں:
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=179640&page=17

    اگر اتنے ہی سچائی ہے۔۔ تو جواب دیجئے

    لیکن تہذیب کا دامن کے ساتھ،، کیونکہ پہلے ہی آپ نے جھوٹا ہمیں کہہ دیا ہے۔۔۔

  7. #7
    Foreign-Observe's Avatar
    Foreign-Observe is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd May 2016 @ 03:50 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Posts
    583
    Threads
    202
    Credits
    0
    Thanked
    194

    Default

    Quote naqshbandios_limra said: View Post
    اللہ تعالیٰ اہل سنت والجماعۃ کے عقیدہ پر ذندہ رکھے اور اسی پر خاتمہ نصیب فرمائے

    اور گمراہ فرقوں اور فتنوں سے تمام اہل ایمان کی حفاظت فرمائے

    اللہ تعالیٰ اس شخص کے حال پر رحم فرمائے جو میری اس دعا پر آمین کہے
    Aameen

  8. #8
    Foreign-Observe's Avatar
    Foreign-Observe is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd May 2016 @ 03:50 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Posts
    583
    Threads
    202
    Credits
    0
    Thanked
    194

    Default

    Quote shaukat hayat said: View Post
    اسلام علیکم ... بسم اللہ الرحمان الرحیم
    میرے بھائی آپ میرے سب تھریڈ دیکھ لیں اگر تو میں نے اللہ اوراُس کے رسول کے علاوہ کبھی کسی اورکی دعوت پیش کی ہو تو پھر آپ مجھے جو چاہیں کہ لیں مگر یہ بات تو میں الحمد للہ دعوٰی اوریقین سے کہ سکتا ہوں کہ میں نے کبھی بھی اللہ اوراللہ کے رسول کی دعوت پر کسی غیر اُمتی کو پیش کیا ہو یا اسکی جسارت کی ہو کیونکہ اللہ العظیم کا قرآنی حکم اطیعواللہ واطیعورسول میرے لیے بہت کافی ہے اوریہی وہ منہج ہے جس پر تمام پیارے صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین چلے اوررضی اللہ عنہم ورضو عنہ کی سند اللہ الرحمان سے قرآن مجید میں حاصل کی اورایک اھل سنت والجماعت کا فخر صرف اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کی نسبت اورپہچان ہے یہی مسلمان کی شان ہے کہ اللہ کے منتخب کردہ دین کے امام کواپنی پہچان بنائے نہ کہ غیر نبی کو اپنی پہچان بنائے، اسی پر فخر کرے اورپھر اھل سنت والجماعت کا دعویدار بھی بنے
    اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے آمین سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم آپ کا شکریہ

    براہ مہربانی یہ جان لیجیے کہ آپ دونوں اہل سنت والجماعت ہیں۔

    فقہی مسائل میں اختلاف تو ہوتا رہتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اہل سنت والجماعت سے خارج ہو گئے ہیں۔

    پلیز آپ دونوں میرے پیارے بھائی ہیں ۔ اور اللہ کے لیے آپ بھائیوں کی طرح وقت پاس کریں یہاں پر۔

    آپ دونوں بڑی عرق ریزی اور محنت سے اپنے تھریڈز بناتے ہیں اور مجھے آپ دونوں کا کام بہت پسند ہے ۔

  9. #9
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote Foreign-Observe said: View Post

    براہ مہربانی یہ جان لیجیے کہ آپ دونوں اہل سنت والجماعت ہیں۔

    نہیں بھائی، ہم میں سے کوئی ایک اہل سنت والجماعت ہے۔۔۔ کیونکہ ہم دونوں کا مکتبہ فکر ایک نہیں، ہم دونوں کی سوچ ایک نہیں، میں تقلید کو مانتا ہوں اور یہ تقلید کو شرک کہتے ہیں، میں طریقت پر ایسے ہی ایمان رکھتا ہو جیسے شریعت پر، لیکن یہ طریقت و تصوف کو غیر شرعی کہتے ہیں، میں آئمہ سلف کا مقلد ہوں اور یہ اپنی عقل کے مقلد ہیں۔۔۔

    ایسے حالات میں میں ان جیسا یا یہ میرے جیسے کیونکر ہوسکتے ہیں۔۔۔؟

    اسلئے ہم میں سے کون اہل سنت والجماعت ہے۔۔۔ یہ جاننے کے لئے یہ دیکھئے

  10. #10
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    Quote foreign-observe said: View Post

    براہ مہربانی یہ جان لیجیے کہ آپ دونوں اہل سنت والجماعت ہیں۔
    فقہی مسائل میں اختلاف تو ہوتا رہتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اہل سنت والجماعت سے خارج ہو گئے ہیں۔
    پلیز آپ دونوں میرے پیارے بھائی ہیں ۔ اور اللہ کے لیے آپ بھائیوں کی طرح وقت پاس کریں یہاں پر۔
    آپ دونوں بڑی عرق ریزی اور محنت سے اپنے تھریڈز بناتے ہیں اور مجھے آپ دونوں کا کام بہت پسند ہے ۔
    اسلام علیکم محترم بھائی
    آپ کی نصیحت کا بہت بہت شکریہ
    اپنی کمزوریوں پر اللہ القوی المتین سے دعا ہے کہ وہ اپنی مدد سے مجھے ایسا بنا دے جیسا وہ چاہتا ہے آمین
    بس ایک بات کہوں گا کہ جب کوئی شخص اللہ کے رسول کی بات اورحکم کی بجائے کسی اورکی بات کی پیروی کرے اور دعوت دے
    اوراُس کی بات کو سو فیصد درست سمجھے حالانکہ قرآن وسنت سے دلائل بھی دیے جائیں کہ یہ باتیں غلط ہیں
    اورقرآن وسنت کے خلاف ہیں لیکن ایسی بات پر عمل کی بجائے کچھ لوگ ایسی بات کہنے والے سے لڑنے جھگڑنے لگیں توپھر
    آپ تو جانتے ہیں ناں کہ حق تو چھانے کے لیے ہے وہ تو بتانے کے لیے ہے تو بس اس بات کو میں الحمد للہ بتا کر رہتا ہوں کیونکہ
    میرا مقصد لوگوں میں ناموری نہیں بلکہ اللہ العظیم کی رضامندی ہے اوراطیعواللہ واطیعورسول کے قرآنی حکم کی دعوت ہے
    بہرحال آپ کی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ اورپلیز مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا
    اللہ تعالٰی آپ کو دنیا وآخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  11. #11
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote Shaukat Hayat said: View Post

    بس ایک بات کہوں گا کہ جب کوئی شخص اللہ کے رسول کی بات اورحکم کی بجائے کسی اورکی بات کی پیروی کرے اور دعوت دے
    اوراُس کی بات کو سو فیصد درست سمجھے حالانکہ قرآن وسنت سے دلائل بھی دیے جائیں کہ یہ باتیں غلط ہیں
    اورقرآن وسنت کے خلاف ہیں لیکن ایسی بات پر عمل کی بجائے کچھ لوگ ایسی بات کہنے والے سے لڑنے جھگڑنے لگیں توپھر
    آپ تو جانتے ہیں ناں کہ حق تو چھانے کے لیے ہے وہ تو بتانے کے لیے ہے تو بس اس بات کو میں الحمد للہ بتا کر رہتا ہوں کیونکہ
    میرا مقصد لوگوں میں ناموری نہیں بلکہ اللہ العظیم کی رضامندی ہے اوراطیعواللہ واطیعورسول کے قرآنی حکم کی دعوت ہے
    بہرحال آپ کی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ اورپلیز مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا
    اللہ تعالٰی آپ کو دنیا وآخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین
    ذرا ان کی سچائی ملاحضہ فرمائیں اور خود فیصلہ کریں کہ انکا اطیعو اللہ واطیعو الرسول کا صرف نعرہ ہی ہے۔۔۔ یا کچھ عمل بھی ہے

    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=179640&page=17

    شوکت صاحب اگر آپ حق کہتے ہیں تو یہاں آپ نے حق کو کیوں نہیں مانا ؟؟؟

  12. #12
    Foreign-Observe's Avatar
    Foreign-Observe is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd May 2016 @ 03:50 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Posts
    583
    Threads
    202
    Credits
    0
    Thanked
    194

    Default

    ارے بھائیو یہ کیا
    '
    '
    یہاں تو لپھڑا ہی لپھڑا ہے یعنی کہ دے مار اور ساڑھے چار
    '
    '
    میں اب بھی یہی کہوں گا کہ آپ دونوں میرے لیے قابل احترام ہیں اور علمی بحث کو براہ مہربانی علم شئیرنگ تک ہی رکھیں تو سب کا بھلا ہو گا لیکن اگر ہم نے ایک دوسرے کو اہل سنت والجماعت سے خارج کرنا شروع کر دیا تو پھر ہمارا اللہ ہی مالک
    '
    '
    بھائیو یہاں پر آئے دن علماء اور مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے اور کسی کے کان پر جوں بھی نہیں رینگتی خاص کر حکمرانوں کے اور اگر ہم نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لیے تو مسلمان قوم کا کیا ہو گا. علامہ حق نواز جھنگوی اور علامہ احسان الہی ظہیر سے لیکر آج تک ہم آئے روز علماء حق کے دنیا سے اٹھ جانے کو روتے چلے آرہے ہیں اور اوپر سے یہ آپس کی رنجشیں
    '
    '
    قصہ مختصر نہ تو ہم زبردستی کسی کی تقلید چھڑا سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو زبردستی مقلد بنا سکتے ہیں لیکن اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے یہاں اپنا اپنا علم شئیر کیا
    '
    '
    اللہ کے لیے ایک ہو جاو اور دشمنان اسلام کو اللہ کی توحید وسنت کی دعوت کو عام کر دو . آپ سب کا بہت بہت شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2020, 07:42 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 23rd May 2014, 09:56 PM
  3. Replies: 30
    Last Post: 15th August 2012, 10:21 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 9th August 2011, 06:32 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 20th July 2010, 05:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •