آج ایک نیا تھریڈ شروع کرنے جا رہی ہوں
اُمید کرتی ہوں کے آپ سب اسے پسند کرئینگے اور اسے آگے بڑھائینگے
اس تھریڈ میں آپ اقوال زرّیں،اقوال حکمت اسلامی باتیں، اچھی مُفکرانہ سوچوں کو شِئیر کر سکتے ہیں
آج ایک نیا تھریڈ شروع کرنے جا رہی ہوں
اُمید کرتی ہوں کے آپ سب اسے پسند کرئینگے اور اسے آگے بڑھائینگے
اس تھریڈ میں آپ اقوال زرّیں،اقوال حکمت اسلامی باتیں، اچھی مُفکرانہ سوچوں کو شِئیر کر سکتے ہیں
بیدار کرنے والا غم،غافل کرنے والی خوشی سے بہتر ہے
marvellous
wow
***sirf khush wo hota hai jo nafrat aur haqarat ki nigah se aari hota hai aur apnay jazbaat par qabu rakh sakta hai.***
جس کی اپنی کوئی رائے نہیں ہوتی وہ دروازے کے ہینڈل کی طرح ہے جو جیسے چاہیے پھیر دے۔
No opinion of him like door lever can be managed by the All wills.
یہ عربی سے ٹرانسلیٹ کیا ہے ممکن ہے کوئی غلطی ہو۔
اگر ہو تو اصلاح کر دیجئیے گا
غریب لوگوں کی صحبت سے شکر بڑھتا ہے۔
Bookmarks