کسی برائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو۔ ممکن ہے اس سے خدا روٹھ جائے۔
کسی برائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو۔ ممکن ہے اس سے خدا روٹھ جائے۔
جو اللہ تعالیٰ کے کاموں میں لگ جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے کاموں میں لگ جاتا ہے۔
فکر انسان کو اپنے مقصد میں کامیاب کر دیتی ہے
حضور داتا گنج بخش فرماتے ھیں
انسان کے لئے سب سے مشکل کام اس کا اپنے علم پر عمل کرنا ہے
ہر ایک پر اعتماد کرنا بری بات ہے لیکن کسی پر بھی اعتماد نہ کرنا اس سے بھی زیادہ بری بات ہے کیونکہ بہت سے لوگ ہم پر بھی اعتماد کرتے ھیں اور یوں دنیا کا کارواں رواں دواں ہے
Jazak Allah "Nahid" ap ne ek bht hi acha silsla shoroo kya hai, is silsle ko aghe brhane k lye hum sab ap k saath hain
تم کسی بھی انسان کو برا نہ سمجھو،شاید وہ ویسا نہ ہو جس طرح تم سمجھتے ہو۔ حقیقی علم تو اللہ کے پاس ھے اور تم تو لاعلم ھو۔
Aap Ne "IT Dunya" Ke Behetreen Threads mein Ek aur Izaafa Kiya Hai, Umeed hai ke iss se hum sub Mustafeed Honge !!!
بہت اچھا تھرڈ شروع کیا ہے ناہید آپ نے میں بھی اس میں ضرور شریک ہونگی
خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ حضرت عثمان "رضی
Bookmarks