نارسائی کے دُکھ سے بچنا ہے تو اپنی خواہشوں کو محدود رکھو،کیونکہ خواہشیں اُنکی ہی پوری ہوتی ہے جنہیں اُن پر قابو ہوتا ہے
buhat acha silsila shuroo kia hai thanks
آنکھوں سے انسان موجودات کو دیکھ سکتا ہے مگر بغیر تعلیم کی روشنی کے اس کی حقیقت کو نہیں سمجھ سکتا
Assalamualaikum
Bohat acha thread hy Nahid, share karnay ka shukria
اُس شخص کو کبھی غلط نہ سمجھنا جو تم پر غصہ کرتا ہے ، کیونکہ غصہ شدید محبت کے اظہار کا سب سے آسان اور بچگانا طریقہ ہے ۔۔۔
اسلام علیکم...
ماشا الله ...ناہید نے ایک بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے..
میں بھی کوشش کروں گا کے کچھ اچھی باتیں اس تھریڈ میںشیر کروں
انشا الله
انسان اگر کچھ سیکھنا چاہے تو اس کی ہر غلطی اسے کچھ نہ کچھ سیکھا دیتی ہے...
Bohat acha silsila shorrow kia hai aap ne . . . ,
Main be kuch share karta challu . . .
"" jab sochain barh jati hain to faislay kamzor parh jate hain ""
Nyc Thinking
Bookmarks