جو شخص نفس کا غلام نہیں ، وہ افلاس کو مصیبت نہیں سمجھتا
خدا کے نزدیک کوئی بات قبول نھیں کی جائے گی مگر یہ کہ اس کے ساتھ عمل بھی ھو، کوئی بات و عمل قبول نھیں کیا جائے گا جب تک نیت خالص نہ ھو بات، عمل اور نیت قبول نہیں ھو گی جب تک کہ سنت کے مطابق نہ ھو
(شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ھے.(ٹیپو سلطان
اے ابن آدم تجھے کیا ھو گیا ھے۔تو نے اپنی نمازوں دعاؤں اور عبادتوں کو صرف پریشانی اور مصیبت کے وقت کے لئیے ہی رکھا ہوا ھے۔ تو نے ستر ماؤں سے ذیادہ چاہنے والے رب کو صرف اپنی وقتی خوشیوں کے لئیے ناراض کیا ہوا ھے۔ ذرا سوچ تو سہی وہ رب ھے جس نےاتنے گناہ کرنے کے باوجود تیری آنکھیں نہ نکالی، تیرے ہاتھوں اور پاؤں کو سلامت رکھا، اور تو ھے کہ اس سے دور ہی ھوتا جا رہا ھے۔ یاد رکھ، تجھے آرام کے لئیے نہیں بلکہ امتحانکے لئیے بھیجا گیا ھے۔
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنا
ھے، بے عیب انسان تلاش مت کرو، ورنہ اکیلے رہ جاوء گے۔
Bookmarks