MASHALLAH, aap ne bohat acha thread start kia ha , boht ache baatien seekhne ko miley ge
MASHALLAH, aap ne bohat acha thread start kia ha , boht ache baatien seekhne ko miley ge
جھوٹ بولنا کسی حال میں بھی جائز نہیں ۔ نہ تو سنجیدگی کے ساتھ اور نہ ہی مذاق کے طور پر اور یہ بھی جائز نہیں کہ تم میں سے کوئی اپنے بچے سے کسی چیز کے دینے کا وعدہ کرے اور پھر پورا نہ کرے
(ارشاد نبوی)
باتیں کرنا سب کو آتا ہے مگر تاثیر بیاں کی کسی کسی کا مقدر ہوتی ہے۔۔۔۔
گناہوں کی لذت انسان کو موت بھلا دیتی ہے۔
کسی کے آنسو کو زمین پر گرنے سے پہلے اپنے دامن میں جذب کرلو،یہی انسانیت کا معراج ہے
دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں
تمھارے نفس کی قیمت تو بس جنت ہے۔بس اپنے کو جنت کے علاوہ کسی اور سے نہ فروخت کرو۔
Great sharing
Bookmarks