دوستوں میں آپکے لیے پاکستانی ایف ایم کے چینلز کی ٹیکسٹ فائل لے کر آیا ہو جوکہ
ڈون لوڈ کرنے کے بعد آپ نے وی ایل سی پلئیر پر چھوڑ دینا ہے تو وہ خود بخود پلے
ہو جائے گا اور یاد رہے دوسرا چینلز لگانے کیلئے آپ وی ایل سی پلئر کو بند کرکے دوبارہ
سے کھول کر دوسری چینلز والی ٹیکسٹ فائل کو اسکے اوپر چھوڑ دیں اور ریڈیو چینلز سنیئے
Bookmarks