Click Here To Download 1

Click Here To Download 2



Click Here To Download 3


Click Here To Download 4


Click Here To Download 5



[IMG]http://4.bp.*************/_jLfO1QuNWeA/S5EkqvCuJMI/AAAAAAAAAbM/zk_nOnaGQIM/s200/001.jpg[/IMG]

یہ کتاب معروف مؤرخ و محقق ڈاکٹر شیخ محمد اکرام مرحوم کے سلسلۂ کوثر کی پہلی کڑی یعنی '' آب ِ کوثر '' ہے ۔ اس حصے میں ۷۱۱ ء تا ۹۸۰ ء کے واقعات یعنی دیباچہ ،عرب اور ہندو پاکستان کے قدیم تعلقات، فتح سندھ ،محمد بن قاسم کا نظم و نسق، محمد بن قاسم کے جانشین، عرب اور ہندو پاکستان کے علمی اور تمّدنی روابط،ساحلِ ہند پر عربوں کی بستیاں ، شرق الہند میں اشاعتِ اسلام۔ اس کتاب کے دوسرے میں امیرالدین سبکتگین،سلطان محمود غزنوی ،عہدِ غزنویہ میں علم و ادب ،علامہ ابو ریحان البیرونی،خطۂ لاہورکے علماء و مشائخ ،داتا گنج بخش لاہوری ، امام حسن صنعانی لاہوری ، سلطان سخی سرور کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کے تیسرے حصے میں بعنوان دورِ توسیع و اشاعت کے تحت ۱۱۸۶ ء سے ۱۳۲۱ ء تک توسیع ِ حکومت (خاندانِ غلاماں اور خاندانِ خلجی) کے دور کا ذکر شامل ہے۔ یعنی ۱۔ سلطان معزالدین محمد غوری ۲۔ خاندان ِ غلاماں ۳۔ سلطان غیاث الدین بلبن ۴۔ عہدِ غلاماں میں علم و ادب ۵۔ ہندوستان میں اسلامی فقہ کا آغاز ۶۔ صدر الصدور قاضی مہناج سراج ۷۔ خاندان ِ خلجی ۸۔ سلطان علاءالدین خلجی ۹۔ عہدِ علائی میں علم و ادب ۱۰۔ طوطیِ ہند امیر خسرو۔ یہ کتاب پاک و ہند میں مسلمانوں کی سیاسی اور تمّدنی تاریخ کی حیثیت رکھتی ہے۔چوتھے حصے میں اشاعتِ اسلام کے حوالے سے سندھ،بنگال، گجرات، دکن اور کشمیر میں بزرگانِ دین کی خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔اور اس دور میں جو توسیع اسلام ہوئی اس کی بابت بیان کیا گیا ہے۔