Congratulation Dear Shahzad Bhai
You Really Deserve It
Congratulation Dear Shahzad Bhai
You Really Deserve It
~*~(Congratulation)~*~
~*~(Shahzad Bhai)~*~
May Allah Grant You Success in Every Field of Life
Aamin
Congratulation
شہزاد آپ کو مبارک ہو آپ کے لیے ایک مدنی پھول ہے اور وہ یہ کہ خدمت سے خدا ملتا ہے ..جو خود کو عاجزی کا خوگر بناتا ہے دونوں جہاں کی عزت و کامرانی اس کا نصیب بن جاتی ہے
بہت بہت مبارک ہواقبال بھائی
موڈریٹر کا رینک آپ کو اللہ پاک اور کامیابیاں دیں آمین
Ary Bahi Mubarak Ho,
Ap Yellow sy Green ho gye.
Bohat Boaht Bohat Bohat Boaht Mubark ho Bhai Jaan.
Allah apko Boha zyada Tarqee Ata Farmaye.
سب سے پہلے تو منیجمنٹ کا بہت بہت شکریہ کہ مجھے اس قابل سمجھا،۔
اور پھر تمام دوستوں کا شکریہ کہ مجھے سپورٹ کی۔ کیا کہوں اور کیا نہ کہوں ۔ بہرحال جب میں آیا تو کچھ نہیں آتا تھا پر آئی ٹی دنیا نے آپ لوگوں نے ہاتھ تھاما اور آج یہ رینک ملا ۔ میں یہ رینک آئی ٹی دنیا کے ممبرز نام کرتا ہوں کہ جو ایک فیملی کی طرح سب کی مدد کرنا اور سیکھنا اور سکھانا اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
Assalamualaikum
Congratulations, welcome ...
Bookmarks