Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 17

Thread: Islam ka Mazak Uraanay Waali Film ki Numaish ???

  1. #1
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default Islam ka Mazak Uraanay Waali Film ki Numaish ???


  2. #2
    Fahadii's Avatar
    Fahadii is offline Member
    Last Online
    8th January 2013 @ 04:28 PM
    Join Date
    02 May 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    3,376
    Threads
    194
    Thanked
    262

    Default


  3. #3
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Astaghfirullah...........
    Khuda In Ko Kutte Se Bhi Badtar Moat De...

  4. #4
    waseem1963's Avatar
    waseem1963 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th September 2020 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Apr 2009
    Age
    60
    Posts
    1,782
    Threads
    816
    Credits
    1,235
    Thanked
    601

    Arrow


  5. #5
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default


    آرٹ اور موسیقی کے ذریعے امن کا پیغام

    مناء رانا

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    امریکہ میں گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے واقعے کے بعد کی دنیا میں جہاں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک میں ایک رد عمل ظاہر ہوا وہیں اسلام کا خوشگوار چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوششیں بھی بڑے پیمانے پر شروع ہو گئیں۔
    دستاویزی فلم کے مناظر

    اس فلم میں ایسے نظریات ہیں جو پاکستانی معاشرے میں قابل قبول نہیں

    پاکستان اور ہندوستان نژاد امریکی مسلمان نوجوان موسیقاروں نے تقویٰ کور نامی میوزیکل بینڈ کے ذریعے دنیا کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ مسلمان شدت پسند نہیں بلکہ موسیقی سے محبت کرتے ہیں۔

    اس گروپ نے اسلام کی روح کو ایک نئے تصور میں ضم کرنے کو کوشش کی۔

    پاکستانی نژاد کینیڈا کے ایک مسلمان ڈائریکٹر عمر مجید نے اس گروپ پر ایک دستاویزی فلم بنائی اس کا نام بھی تقوی کور ہے۔

    امریکہ میں بوسٹن فلمی میلے اور انگلینڈ میں نمائش کے بعد اس فلم کا پریمیر شو نیشنل کالج آف آرٹس کے آڈیٹوریم میں پیر کو دکھایا گیا۔نیشنل کالج آف آرٹس میں پڑھنے والے طلبہ اور طالبات کی بڑی تعداد نے اس فلم کو دیکھا۔
    میوزیکل بینڈ

    تقویٰ کور نامی میوزیکل بینڈ کے ذریعے دنیا کو بتانے کی کوشش ہے کہ مسلمان شدت پسند نہیں بلکہ موسیقی سے محبت کرتے ہیں

    اس فلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمار عزیز اس دستاویزی فلم کو پاکستان میں دکھانے کا انتظام کر رہے ہیں۔

    عمار عزیز کا کہنا ہے کہ یہ فلم اسلام کی ایک نئی ضمنی ثقافت کا احاطہ کرتی ہے جسے تقویٰ کور کا نام دیا گیا ہے۔یہ ایک آمیزہ ہے اسلام کے نظریات کا پنک کلچر کے ساتھ اور اس کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک امریکی نو مسلم مائکل محمد نائیک نے اس نئے تصور کے بارے میں کتاب لکھی۔

    عمار عزیز کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ ایک خیالی تصور ہے لیکن امریکہ میں اس پر کئی بینڈ بنے۔ انہوں نے کہا کہ تقویٰ کور دستاویزی فلم مائیکل محمد نائیک کے اپنے موسیقی کے بینڈ پر مبنی ہے اور یہ بینڈ اسی تصور کی عکاسی کرتا ہے۔

    یہ فلم اسلام کی ایک نئی ضمنی ثقافت کا احاطہ کرتی ہے جسے تقویٰ کور کا نام دیا گیا ہے۔یہ ایک آمیزہ ہے اسلام کے نظریات کا پنک کلچر کے ساتھ اور اس کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک امریکی نو مسلم مائکل محمد نائیک نے اس نئے تصور کے بارے میں کتاب لکھی

    عمار عزیز

    عمار عزیز نے پاکستان میں فلم کی ریلیز کرنے کی وجہ یہ بتائی کہ کیونکہ اس بینڈ کے زیادہ تر رکن پاکستانی خاندانوں سے ہیں اور اس فلم کا نصف حصہ پاکستان میں بنایا گیا ہے اس لیے ہم نے سوچا کہ اسے پاکستان میں بھی دکھایا جائے۔

    اس فلم میں دکھایا گیا کہ تقوی کور بینڈ اپنے اس نئے نظریے کی موسیقی کے ساتھ ایک بس میں امریکہ کے طول و عرض میں گیا۔ امریکہ میں اسے کہیں تو خوب پزیرائی ملی لیکن کچھ جگہوں جیسے کہ شکاگو وہاں کے مسلمانوں سے اس نئے تصور کو بالکل مسترد کر دیا۔

    پاکستان میں اس گروپ کے اراکین مختلف مزاروں اور درگاہوں پر گئے۔ اس دستاویزی فلم میں لاہور میں واقع ایک بزرگ بابا شاہ جمال کے مزار میں دکھایا گیا کہ جیسے پنک کلچر میں نشہ آور ادویات کا استعال کافی ہے۔ وہاں اس مزار پر بھی لوگ گانجہ چرس اور افیون کا استعمال کر رہے ہیں اور ڈھول بجانے والے پپو سائیں سے بھی بات کی جس میں انہوں نے کہا کہ مالک کائنات کو موسیقی پسند ہے۔

    دستاویزی فلم میں دکھایا گیا کہ پاکستان میں کہیں تو تقوی کور گروپ کو پزیرائی ملی تو کہیں انہیں سخت ناپسند کیا گیا۔

    اس دستاویزی فلم میں تقوی کور گروپ کے اراکین کو ایک طرف تو نماز پڑتے دکھایا گیا ہے اور دوسری جانب وہ وہ کام بھی کرتے ہیں جو راسخ العقیدہ مسلمانوں میں انتہائی برے سمجھے جاتے ہیں جیسے کہ اس گروپ میں ایک خاتون رکن جو مسلمان بھی ہیں اور ہم جنس پرست بھی۔

    اس دستاویزی فلم میں تقوی کور گروپ کے اراکین کو ایک طرف تو نماز پڑتے دکھایا گیا ہے اور دوسری جانب وہ وہ کام بھی کرتے ہیں جو راسخ العقیدہ مسلمانوں میں انتہائی برے سمجھے جاتے ہیں جیسے کہ اس گروپ میں ایک خاتون رکن جو مسلمان بھی ہیں اور ہم جنس پرست بھی۔

    اس فلم میں ایسے نظریات ہیں جو پاکستانی معاشرے میں قابل قبول نہیں۔

    اسی لیے اس فلم کا پریمیر نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں کیا گیا۔ عمار عزیز کا کہنا ہے کہ نیشنل کالج آف آرٹس میں اس فلم کو جن لوگوں نے دیکھا ان میں تو اس کی قبولیت تھی لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ عام پاکستانی شاید اس کو ہضم نہ کر سکیں اس لیے عمار عزیز کے مطابق پاکستان میں انہی فلم بینوں کو یہ فلم دکھائیں گے جو اسے قبول کر سکیں۔

    پاکستان میں اس دستاویزی فلم کو کتنی پزیرائی ملتی ہے یہ تو ابھی واضح نہیں البتہ اس فلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمار عزیز کے خیال میں یہ نیا تصور اسلام کو شدت پسند مذہب سمجھنے کے خیالات میں تبدیلی کی ایک کوشش ہے کیونکہ اس میں آرٹ اور موسیقی کے ذریعے امن کا پیغام دیا گیا ہے۔

  6. #6
    Foreign-Observe's Avatar
    Foreign-Observe is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd May 2016 @ 03:50 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Posts
    583
    Threads
    202
    Credits
    0
    Thanked
    194

    Default

    اللہ ان لوگوں کو ہدائت نصیب کرے کہ اپنی عاقبت تو تباہ کر ہی رہے ہیں ، ساتھ ہی باقی مسلمانوں کی آخرت بھی تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں

  7. #7
    bilalansari's Avatar
    bilalansari is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2014 @ 12:38 PM
    Join Date
    18 Nov 2009
    Posts
    136
    Threads
    0
    Credits
    822
    Thanked
    3

    Default


    Allah pak sub musalmanon ko is se peda hone wale fitno se bachay.
    ameen

  8. #8
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .

  9. #9
    e-criminal's Avatar
    e-criminal is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2010 @ 09:33 AM
    Join Date
    23 Apr 2010
    Location
    computer.com
    Posts
    47
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    8

    Default


  10. #10
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    ASTAGFIRULLAH.
    ALLAH halak karay aise logon ko jo islam ke naam par badnuma daag hain
    Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..

  11. #11
    zainbutt15's Avatar
    zainbutt15 is offline Advance Member
    Last Online
    7th February 2023 @ 11:20 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    New York U S A
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,007
    Threads
    29
    Credits
    86
    Thanked
    485

    Default

    Bismilla Ki Barkat
    Business without a sign
    is sign of NO Busniess

  12. #12
    Truth Lover's Avatar
    Truth Lover is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2014 @ 12:12 AM
    Join Date
    15 Dec 2009
    Gender
    Male
    Posts
    2,584
    Threads
    163
    Credits
    945
    Thanked
    345

    Default

    lanat hai aaison pe

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 23rd September 2012, 12:25 AM
  2. Islam mukhalif film per ahtejaj jari....
    By Ijaz Farooq in forum News & Updates
    Replies: 0
    Last Post: 15th September 2012, 11:01 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •