masoom no 1 said:
aslam o alekum
kaisay hain sab dost
me 1 ajeeb sa sawal pochna chahta hon
sawal ye hai k ary our kuch our channel mqm altaf hussain ki boht publicites krtay hain our mqm ko boht bharha charha k paish krtay hain...kia ye channel mqm k hain ya koi our vajah hai
plz tell me
بہت اچھا سوال پوچھا ہے لیکن غلط سیکشن میں پوسٹ کیا ہے اسے بات چیت سیکشن میں پوسٹ کرتے
ایک بات یاد رکھئے کہ میڈیا کی فی زمانہ کوئی پالیسی نہیں یہ تمام کے تمام صرف اور صرف پیسے کمانے کے لئے بیٹھے ہیں وہ زمانے گئے جب صحافی حضرات حق اور سچی بات کو اپنی جاگیر سمجھتے تھے اور حق بات کو کرنے میں ذرہ برابر نہیں شرماتے تھے اور ایسے کئی صحافی حضرات اور ایڈیٹر کراچی ہی میں موجود تھے، جو اپنی جانوں کا نذرانہ تو دے گئے لیکن کسی کے آگے گردن نہیں جھکائی لیکن یہ تمام کی تمام باتیں اب پرانی ہوچکی ہیں جو میں نے بات کی وہ انیس سو چورانوے تک قائم رہ سکی تھی اور بس اور موجودہ زمانہ منافقت کا ہے تو پبلیسٹی کرنا ان چینلز کے اپنے حق میں بہتر ہوگا ورنہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Bookmarks