آُپ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ٹائٹل تبدیل کرنا چاہتے ہیں جو بائی ڈیفائلٹ internet explorer کے نام سے ہوتا ہے.
1. سٹارٹ مینو کی مدد سے رن پر جائیں
2. Regedit سٹارٹ کریں
3. اپ آپ HKEY_CURRENT_USER پر جائیں.
4. پھر \Software پھر Microsoft پھر Internet Explorer پھر Main پھر
5. اس میں ایک نئی سٹرنگ Window Titleکے نام سے بنالیں جس کی ویلیو اپنی مرضی کا نام انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ٹائٹل رکھنا چاہتے ہیں. رکھ لیں
6. اب انٹرنیٹ ایکسپلورر دوبارہ چلائیں تو ٹائٹل اس نام سے ہوگا جو آپ نے رکھا ہے.
Bookmarks