تبلیغی جماعت پر لگائے گئے اعتراضات کے جوا
السلام علیکم ورحمة اللہ
آپ سب حضرات کو اطلاع دی جاتی ہےکہ تبلیغی جماعت اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل دامت برکاتہم پر شرپسندون کی طرف سے لگائے گئے الزامات کا مکمل اور مسکت علمی جواب متتکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن دامت برکاتہم العالیہ کی مححققانہ زبان سے سامنے آچکا ہے۔ اب مکمل ویڈیو بیان الحمد للہ یوٹیوب پر دستیاب ہے۔
آپ سب حضرات سے درخوست ہے کہ اس ای میل کو زیادہ سے زیادہ فارورڈ کریں تاکہ لوگوں کی غلط فہمیوں کا ازالہ ہوسکے اور دعوت دین کے کام میں رکاوٹ بننے والوں کا سدباب ہو سکے۔
مکمل گیارہ پارٹس میں ویڈیوز دیکھنے کے لیے درج ذیل لنکس پر کلک کریں
http://www.youtube. com/watch? v=iA5EsqLBxrU&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=uxSw2k3xkWA&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=sOu52-0jitk&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=lTmYU_y8fZY&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=_L4B0uqMXSw&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=rGr6ZsvfxK4&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=zlN_5OqEz9g&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=0om0EWB1bKA&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=d5nAXYYvMOQ&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=PVE_9WA5jYU&feature=channel
http://www.youtube. com/watch? v=kvVxZml- LkI&feature=channel
یا ر ب تیر ے محبو ب کی شبا ہت لے کر آیا ہوں
حقیقت اس کو تو کردے میں صورت لے کر آیا ہوں
Bookmarks