اسلام علیکم دوستو۔۔۔۔۔۔
ہمارے ایک بہت ہی محنتی ممبر شہزاد اقبال
کے لئے یہ ہفتہ بہت لکی ہے۔ اسی ہفتہ میں دوسری بار
ان کے لئے تھریڈ بن رہا ہے۔ جی ہاں پہلے ان کو
ان کے اچھے اخلاق اور اچھے کام کی وجہ سے
موڈریٹر کے رینک سے نوازہ گیا۔
اب انہوں نے اپنی 8000 پوسٹ مکمل کر لی ہیں۔
تو آئیے ان کو مبارکباد دیں۔
آپکو بہت بہت مبارک ہو بھائی
Bookmarks