Page 1 of 14 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 167

Thread: سینئرممبرمحسن شاہ کوجانے

  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Smile سینئرممبرمحسن شاہ کوجانے

    اسلام وعلیکم



    جانتی ہوں آپ سب اگلے انٹرویوکے لئے بے صبرے ہورہے ہیں
    ہونابھی چاہیے.کیونکہ انٹرویوکے ذریعے ہم اپنے ان نیٹ دوستوں کوجانتے ہیں پہچانتے ہیں
    اورہمیں ان کے انٹرویوسے بہت سی اچھی باتیں جانے کوبھی ملتی ہیں
    اس بار ہمارے سینئرممبرزانٹرویومیں گیمز کے بہت بڑے شوقین ممبر
    محسن شاہ
    نے ہاں کہاہے.جس کے ہم سب دل سے شُکرگُزارہیں.کہ
    انھوں نے ہمیں اپنے بارے میں جاننے کاموقعہ دیا.میں سب ممبران کی جانب سے
    آپ کواس سیکشن میں خوش آمدید کہتی ہوں
    پرساتھ ہی ساتھ آگاہ بھی کرؤں گی کہ یہاں چند بہت خطرناک ممبرزہیں جو
    کسی بھی تھانیدارسے کم نہیں توذرا دھیان سے بھائی جی
    ہم اپنے انٹرویوکی جانب چلتے ہیں


  2. #2
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default



    سوالات
    ?آپ کااسم گرامی کیاہے اوراُس کامطلب بھی بتائیں
    ?گھروالےاگرپیارکرتے ہیں تو پیارسے کیاکہہ کربلاتے ہیں
    ?آپ کی تاریخ پیدائش کیاہے
    ?آپ کی تعلیم کیاہے
    ?آپ کیا بنناچاہتے ہیں
    ?آپ کتنے بہن بھائی ہو
    ?آپ کونسے نمبر پر ہو
    ?آپ کوگھرمیں کس سے سب سے زیادہ پیار ملا ہے
    ?آپ کوکس سے سب سے زیادہ مارپڑی ہے?،،،،، سچ سچ بتانا
    ?کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑتی ہے اور کس سے ڈرتے ہیں
    ?آپ کاتعلیمی دور کیسا تھا
    ?آپ کاکوئی قریبی دوست حقیقی زندگی میں اور اس فورم پر
    ?آپ کے تعلیمی دورکاکوئی مزاحیہ واقعہ
    ?کیاآپ کھبی فیل ہوئے ہیں اوراگرہوئے ہیں تواُس کی وجہ کیارہی
    ?آپ کاپسندیدہ رنگ کیا ہے
    ?آپ کاپسندیدہ کھانا کیا ہے
    ?آپ کاپسندیدہ انسان کون ہے
    ?آپ کاپسندیدہ لباس کیا ہے
    ?آپ کاپسندیدہ گھریلوکام کیا ہے
    ?آپ کاپسندیدہ مشغلہ کیا ہے
    ?آپ کاپسندیدہ گاناکونسا ہے
    اب چند سوالات فورم کے متعلق
    ?سب سے پہلے یہ بتائیں کہ یہ اویٹرکیوں ہے مجھے تواچھانہیں لگتا
    ?اس فورم پرکیسے آنا ہوا
    ?اس فورم کی کونسی تین باتیں بہت پسند ہیں
    ?اس فورم کےکسی ممبرسے کوئی شکایت ہے توبنانام لیئے آج کہہ دیں
    ?فورم میں سب سے زیادہ کس ممبرکاکام پسند ہےاورکیوں
    ?فورم میں آپ کو اپنا کونسا تھریڈبہت پسند ہے
    ?آپ کو آج تک فورم کی کس بات سے دُکھ ہوا
    ?فورم پر آپ کے خیال میں کیاتبدیلی آنی چاہیے
    ?یہ فورم آپ کے لئے کیاحیثیت رکھتاہے
    ?آپ اس قدرگیمزکیوں کھیلتے ہیں
    ?میراکونساتھریڈبے حدپسند ہے
    ?میرے کام کے بارے میں کوئی رائے دیں تاکہ میں مزید بہترکرسکوں
    شُکریہ



  3. #3
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default



    آپ لوگ بھی ان سے سوالات کرسکتے ہیں پر
    میرے جوابات موصول ہوجانے کے بعد
    !محسن بھائی جی
    آپ کایہ انٹرویوپندرہ دنوں کاہے اس لئے
    پلیزسولات کے جوابات جلدی دیناتاکہ اوربھی بہت سے ممبران آپ سے کچھ پوچھ سکیں
    شُکریہ


    آپ سب اپناخیال رکھنا
    سُلطانہ مُصطفیٰ




  4. #4
    sirf aaj is offline Member
    Last Online
    31st December 2019 @ 08:17 PM
    Join Date
    02 Feb 2010
    Location
    faisalabad
    Age
    40
    Posts
    1,198
    Threads
    194
    Thanked
    319

    Default

    bohat achay sawalat hain
    jawabat b utnay hi achay aanay ki umeed hai

    shah g zeyada intazaar mat karwaey ga

  5. #5
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Wah Jee Wah...
    Shah Jee Kahan Ho?
    Aap Bhi Aa Gahe Aakhir....
    Jawabat Zara Jaldi Dena

  6. #6
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
    Sultana

    سب سے پہلے اتنا زبردست ’’اِنٹرویو‘‘ سٹارٹ کرنے کا بے حد شکریہ۔۔
    بہت چٹ پٹے سوالات لکھے ہیں۔۔۔اُمید ہے جلد جواب موصول ہوں گے۔۔۔۔۔

  7. #7
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    شکریہ سسٹر سلطانہ اتنا اچھا تھریڈ بنانے کا
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
    بہت اچھے سوالات کئے آپ نے
    شکریہ
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  8. #8
    Mohsin Shah's Avatar
    Mohsin Shah is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2012 @ 06:19 AM
    Join Date
    17 Nov 2009
    Location
    City of Iqbal
    Posts
    6,477
    Threads
    147
    Credits
    975
    Thanked
    553

    Default

    Bohat Bohat Shukriya Sultana Aappi

    Aap Sab Doston ka Bhi Shukriya ...

    Mujhe Thora Sa Time Dein Bas jaldi Se Aap Ko Is Sawaalat Ka Jawab Deta Hon

    Aik Baar Phir Shukriya

  9. #9
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    King Of Acrade

  10. #10
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    شکریہ محسن بھائی
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب کرے
    ہمیں*انتظار رہے گا آپ کے جوابات کا انتظار
    Wish You Best Of Luck For Your Interview

  11. #11
    krehman143's Avatar
    krehman143 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2017 @ 11:44 AM
    Join Date
    22 Jun 2009
    Location
    ~~Risky Place~~
    Age
    33
    Posts
    2,348
    Threads
    155
    Credits
    1,114
    Thanked
    216

  12. #12
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    BOHT ACHA INTERVIEW START KIA HAI SISTER

    mOHSIN BAHI ANSWERS KA INTEZAR RAHAY GA

Page 1 of 14 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 8th April 2022, 10:46 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 9th December 2015, 08:23 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 16th March 2014, 12:30 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 29th June 2011, 02:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •