محبت کی کہانی میں ترمیم مت کرنا
مجھے تم توڑ دینا پر تقسیم مت کرنا