تمام ممبرز کو سلام۔
آجکل آپ لوگ جانتے ہیں کہ ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔
مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا بہت مسئلہ ہے جسکی وجہ سے میچ کا سارا مزہ خراب ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔
تو دوستو زونگ کے تمام یوزرز کے لئے میں اس مسئلے کاحل لایا ہوں۔۔۔۔۔
کرنا آپ کو یہ ہے کہ آپ کو صرف اپنے میسج آپشن میں جا کر یہ لکھنا ہے۔۔۔۔
follow Hassanjani
اور اس کو 2323 پر سینڈ کر دینا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد رکھیں کے Hassanjani کا H آپ کو بڑے الفاظ میں لکھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے چارجز صرف ایک مرتبہ 50۔0 روپے ہیں جو کہ زیادہ نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو دوستو میرے خیال میں تو صرف 50 پیسے میں آپ کو تمام ورلڈ کپ کے تمام میچز کا لایئو سکور اور پاکستان کے میچوں میں ہر اوور کے بعد سکور ملے گا۔۔۔
تو ہے نہ یہ سروس کمال کی اور اس میں آپ کو موبائل نمبر بھی پھیلنے کا خدشہ نہیں ہے کیونکہ یہ ایک آٹو میٹک سسٹم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو دوستو آج پاکستان کے میچ سے پہلے پہلے سینڈ کر دیں تاکہ آپ میچ کا مزہ لے سکیں۔
Bookmarks