irfan72 said:
salam::
سعودی شاہ کی’متنازع‘ تصویر کی اشاعت
سعودی اخبارات میں ملک کے بادشاہ عبداللہ اور ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز کی ایک ایسی تصویر شائع ہوئی ہے جس میں انہیں ایسی خواتین کے ہمراہ دکھایا گیا ہے جن کے چہروں پر نقاب موجود نہیں ہے۔
یہ تصویر چند ہفتے قبل جنوبی سعودی عرب کے شہر نجران میں ایک عوامی تقریب کے بعد لی گئی تھی اور اس میں تیس کے قریب خواتین سعودی شاہ اور ولی عہد کے ساتھ موجود ہیں۔
یہ واضح نہیں کہ اس تصویر کو شائع کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا تاہم اس کی اشاعت کو ایک غیر معمولی قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
سوری میں اس معاملے پر کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ میں خود اس گناہ میں مبتلا ہوں
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks