.
.
جزاک اللہ
یہ ہیں پیارے نبی کے اوصاف اور خصائل جن کے ایک اشارے پر قمر دو ٹکڑے ۔۔۔ یہ ہمارے لیئے مشعل راہ ہیں کامیابی کا زینہ ہیں۔
شیئر کرنے کا شکریہ
Jazzk Allah O Khaira
Share Karne Ka Shukriya Bhai
bohat hi khoob bhai
bht achi shring hai
اسلام علیکم .. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہرطرح کی حمد وثناء کے لائق اللہ واحدہ لاشریک کی ذات پاک ہے اور
لاکھوں کروڑوں باردرودوسلام حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی پر
کہ جن کا اسوۃ اورطریق ہر ایک سے ممتازونمایاں ومنفرد ہے اورجو اللہ الکریم نے ہمارے لیے محفوظ ومکتوب کردیا الحمدللہ
پھر اس اسوۃ حسنہ کو ہمارے لیے سب سے بہترین رول ماڈل قرار دیکر ہم پراللہ الکریم نے یہ فضل عظیم کردیا کہ اب کسی اور
کی راہ کے انتخاب کی کوئی گنجائش نہیں ہے اورنہ ہی کسی فرقہ بندی کی اسلام میں گنجائش ہے بلکہ جس اسوۃ حسنہ کو سب سے
بہترین اوراعلٰی قرار دیدیا گیا ہے اب اس پر سب کچھ قربان اب اس پر سب نئے طریقوں کا انکار بس اطیعواللہ واطیعورسول ہی قبول ومقبول
جزاک اللہ بھائی بہت عمدہ کام پیش کیا ہے جتنی تعریف لکھوں کم ہے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللہ العظیم آپ کو اس کام کی جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Do What is Right, Not What is Easy ...
Jazak Allah
Allah paak hamain b suntou per amal kerny ki toufeeq ata fermaye. ameen
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=184123 نظر کی کمزوری کا وظیفہ
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=185281 عالم جنات
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=183677 جادو
جزاک اللہ بہت عمدہ شیرنگ ہے
Bookmarks