میں ایسی سی. ڈی کیسے بنا سکتا ہوں جس کا ڈیٹا مثلا وڈیو وغیرہ کوئی اپنے پاس کاپی نہ کرسکے اور نہ ہی اس سی ڈی کی کوئی ڈوپلیکیٹ کاپی بنا سکے.میں بڑی بے صبری سے آپکے Replyکا انتظار کرونگا اور آپکی Replyکا مشکور رہونگا. العارضے آپکا مخلص کامران علی تنگی