خالد خواجہ کا کہنا ہے کہ اغوا کنندگان نے
طالبان لیڈر ملا برادر کی رہائی کا نہیں، بلکہ اپنے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
اور
ایشین ٹایئگرز کا تعلق طالبان سے نہیں، بلکہ یہ ایک آزاد گروپ ہے۔
مفتی عامر صدیق(نائب خطیب لال مسجد) کا کہنا ہے کہ میں نے خالد خواجہ پر کوئی الزام نہیں لگایا۔لال مسجد کی تحریک میں وہ پیش پیش تھے۔ان کا کردار زبردست تھا۔
تفصیلات کے لیے پڑھیے:۔
Bookmarks