alig110 said:
nice sharing but how we know that this web is fake anti-virus kindly tell me plz
آپ کے ریپلائے کا بہت بہت شکریہ بھائی اور اس کے لئے پہلے چیک کرلیجئے کہ جو سافٹ ویئر آپ ڈاون لوڈ کررہے ہوں وہ اس کی آفیشل ویب سائٹ پر ریلیز کیا گیا ہے اور وہاں اس کے اسکرین شاٹ کو چیک کرلیجئے اس کے علاوہ یہ جاننا بے حد مشکل ہوگا کہ اس سافٹ ویئر میں جو آپ ڈاون لوڈ کررہے ہوں اس میں وائرس موجود ہے یا نہیں اس کے لئے آپ نے جب ڈائون لوڈ کرلوگے پورا سافٹ ویئر پھر ہی معلوم ہوسکے گا اس کے لئے ضروری ہوگا کہ آپ کے کمپیوٹر میں کوئی بہت ہی اچھا سا اینٹی وائرس پروگرام انسٹال ہو جیسے کہ اویرا اینٹی وائرس یا جو بھی آپ کو مشہور ہو لیکن ہونا ضرور چاہئے
Bookmarks