Results 1 to 6 of 6

Thread: حضرت شفاء بنت عبد اللہ رضی اللہ تعالٰی عنھ

  1. #1
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default حضرت شفاء بنت عبد اللہ رضی اللہ تعالٰی عنھ

    حضرت شفاء بنت عبد اللہ رضی اللہ تعالٰی عنھا
    عبد المصطفٰٰی اعظمی صاحب رحمۃ اللہ الباری
    یہ ہجرت سے پہلے ہی مسلمان ہو ئی تھیں بہت ہی عقل مند اور فضل و کمال والی عورت تھیں حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ان پر بہت زیادہ شفقت و کرم فرماتے تھے انہوں نے حضور علیہ الصلواۃ والسلام کے لیے ایک مخصوص بستر بنا رکھا تھا کہ جب آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم دوپہر میں کبھی کبھی ان کے مکان پر قیلولہ فرماتے تھے تو وہ اس بستر کو حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے لئے بچھا دیتی تھیں دوسرا کوئی شخص بھی نہ اس بستر پر سو سکتا تھا نہ بیٹھ سکتا تھا
    ( الاستیعاب ،باب النساء ،باب الشین 3432، الشفاء اُم سلیمان ج4ص423)
    تبصرہ !
    سبحان اللہ عزوجل! ان کے قلب میں کس قدرحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت اور کتنا نبوت کا احترام تھا کہ جس بستر پر حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے آرام فرمالیا انہوں نے دوسرے کسی شخص کو بھی اس پر بیٹھنے نہیں دیایہ بستر حضرت شفاء رضی اللہ تعالٰی عنھا کے بعد ان کے صاحبزادے حضرت سلیمان بن ابی حشمہ کے پاس ایک یادگاری تبرک ہونے کی حیثیت سے محفوظ رہا مگر حاکم مدینہ مروان بن حکم اموی نے اس مقدس بچھونے کو ان سے چھین لیا اس طرح تبرک لاپتا ہو کر ضائع ہوگیا ۔
    حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے حضرت شفاء رضی اللہ تعالٰی عنھا کو جاگیر میں ایک گھر بھی عطا فرمایا تھا جس میں یہ اپنے بیٹے سلیمان کے ساتھ رہا کرتی تھیں حضرت امیر المؤمنین رضی اللہ عنہ ان کی بہت قدر کیا کرتے تھے بلکہ بہت سے معاملات میں ان سے مشورہ طلب کیا کرتے تھے ان کو بچھو کے ڈنک کا زہر اتارنے والا ایک عمل بھی یاد تھا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا تھا کہ تم یہ عمل میری بیوی حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کو بھی سکھا دو الغرض یہ بارگاہ نبوت میں مقرب تھیں اور حضور علیہ الصلواۃ والسلام کے عشق و محبت کی دولت سے مالامال تھیں ۔
    ( الاستیعاب ،باب النساء ،باب الشین 3432، الشفاء اُم سلیمان ج4ص424، 423)
    یہی مائیں ہیں جن کی گود میں اسلام پلتا تھا
    حیا سے انکی انساں نور کے سانچے میں ڈھلتا تھا

    _________________

    نہ کسی سے غرض نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
    تیرے ذکر سے تیری فکر سے تیری یاد سے تیرے نام سے
    ..

  2. #2
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    MAsha ALLAH

  3. #3
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    Duaon main yaad rakh janab aap ki eslah ki zaroorat hai humy

  4. #4
    Join Date
    23 Oct 2006
    Location
    Lalamusa
    Age
    39
    Posts
    7,054
    Threads
    198
    Credits
    0
    Thanked
    9

    Default

    MASHALLAH ..so nice sharing

  5. #5
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    thank u janab

  6. #6
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    JazakALLAH Khair...
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 19th October 2013, 01:19 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 23rd July 2011, 12:25 PM
  3. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    By HAQ ALLAH in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 0
    Last Post: 25th February 2011, 07:19 AM
  4. حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ تعالیٰ عنہ
    By imran sdk in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 9th March 2010, 02:48 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •