Fritzie said:
جیسا کہ ہر انسان کی پہچان نام سے ہوتی ہے۔اسی طرح کمپیوٹر کی پہچان بھی آئی پی سے ہوتی ہے۔انٹرنیٹ کی دنیا میں
کمپیوٹر کو ہیک بھی آئی پی کے زرئعیے کیا جاتا ہے۔
اور بہت سے ممالک نے پاکستان کے آئی پی ایڈریس کو بلاک کر رکھا ہے۔تا کہ وہ سائٹ نا وزٹ کر سکیں۔
اس لیے ہایئڈ آئی پی ایڈریس استعمال کیا جاتا ہے۔۔
Tu dear aap ka Matlab ye hai
K IP Adress Hide krny hm Hackers se bach skty hain
AUr hm Block Websites Open kr skty hain
M I Right???
Tu Dear Mai Kesy Apni IP Adrees Hide kr skta hoon??
Bookmarks