Muja Eng112 ki guaid chahiya.
1st year
Muja Eng112 ki guaid chahiya.
1st year
Electrical 3rd year k paper ka pattern du
Follow @Khattak_Express
Snd 40404
Bhai. DAE complete karne ke baad kon konse subjects main graduation kar sakte hain.
Thank you.
السلام علیکم برادرز
برادر ز مجھے ایک ایسا سوفٹ وئیر درکار ہے
جس کی مدد سے میں
Electronics and Electrical
کے سرکٹ بنا سکوں کمپیوٹر پر
مراد آٹو کیڈ نہیں
وہ سوفٹ وئیر جس کو استعمال کر کے میں سرکٹ کو کمپیوٹر پر ہی ٹیسٹ کر لو ں کہ سرکٹ درست ہے کہ نہیں
-------------
آپ دوستوں کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
میں کراچی بورڈ سے الیکٹریکل میں ڈپلومہ کر رہا ہوں
ایک ایف ایم ٹرانسمیٹر کی ضرورت ہے جس کی رینج 200 میٹر ہو اور وہ اچھی کوالٹی کا ہو پلیز
ڈیاگرام لازمی ہو۔۔
اس کی کنفگریشن بھی پلیز۔
Kafi acha thraid h inshallah sath sath chlay gy
Bookmarks