پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک ہونگے۔۔
ممبرز آج آپ کے ساتھ ایک سافٹویر کا ریویو شئیر کر رہا ہوں
ممبرز یہ سافٹویر ایک ایسا سافٹویر ہے جس سے ہم اپنا ڈیلی کا منتھلی اور ایک ایک سیکنڈ کا ڈیٹا کا استعمال دیکھ سکتے ہیں
یعنی کہ ہمیں ایک ایک سیکنڈ میں پتا چلے گا کہ ہم انٹرنیٹ کا کتنا ڈیٹا استعمال کر رہے ہیں
یہ سافٹویر آپکے ڈیکسٹاپ پر ڈاؤن رائٹ سائڈ پر شو ہوتا رہتا ہے اور آپکو ایک ایک پل کا ڈیٹا یوسیج بتاتا رہتا
ہےآپ اسکی جگہ تبدیل بھی کرسکتے ہیں سپمل ڈرگ کریں جیسے کسی بھی ونڈو کوکیا جاتا ہے
۔۔۔۔یہ بہت چھوٹے سائز کا مگر کارآمد سافٹویر ہے یہاں کلک کرکے آپ اسے ڈاؤنلوڈ کرلیں
ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
اس سافٹویر کو انسٹال کرنے کے بعد ایک پوپ اپ ونڈو اوپن ہوگی وہاں آپکو اس سافٹویر کی ڈیٹیل بتائی جائیں گی
اور اسکا کام بتایا جائے گا وہاں آپ کو اوکے کا آپشن مل جائے گا اب اوکے کریں اور سافٹویر سٹارٹ ہوجائے گا
بس اپکا کام اتنا ہی ہے اب جب بھی آپ پی سی اون کریں گے یہ سافٹویر خود بہ خود سٹارٹ ہو کر
آپکو ایک ایک سیکنڈ کی اطلاع دینا شروع کردے گا۔۔
میں نے یہ سافٹویر آج ہی ابھی ابھی انسٹال کیا ہے اس لئیے میرا دیٹا یہ تھوڑا ہی دکھا رہا ہے ۔۔سکرین شارٹ دیکھیں
امید ہے آپکو یہ سافٹویر پسند آئے گا۔۔اللہ حافظ
Bookmarks