Snake with Legs !!!!!!
ایک دیوار پر چڑھتے اس پیروں والے سانپ کو ایک چینی نے دیکھتے ہی مار ڈالا، بعد میں اس نے اسے ایک بوتل میں ڈال کر انتظامیہ کے حوالے کردیا جنہوں نے تحقیق کی غرض سے اسے ایک یونیورسٹی کو ارسال کردیا، خیال کیا جارہا ہے کہ سانپوں کی اس نسل میں پیروں والا یہ پہلا سانپ ہے
Bookmarks