INSHA ALLAH
pakistan hi jeetay ga HAMARI duaaye Pakistan kay saath hai ...
PAKISTAN ZINDA BAAD.
ITDUNYA PA-INDA BAD
PAKISTAN jETAY gA BHAI 1000% INSHALLAH BUSS APP PRICE TAYYAR RAKHOO MERA :d
اسلام و علیکم رائیڈر بھائی
واہ میں تو شاگرد ہوں چاہے پاکستان ہارے یا جیتے انعام تو مجھے
ملنا چاہے نہ
ویسے جہاں تک بات ہے کہ میچ کون جیتے گا تو سب سے پہلے میں
بتاتا چلوں عمر اکمل شاید آج کا میچ نہ کھیل سکیں یہ ایک بہت بڑا نقصان ہے پاکستان کے لئے چلو خیر یہ تو کرکٹ کا حصہ ہے اور اب آتے ہیں میچ کون جیتے گا پاکستان نے اگر فیلڈنگ اچھی کی تو انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا کیوں کہ آج جس پچ میں سمی فائنل ہو رہا ہے وہ فاسٹ بالرز کو اتنی مدد نہیں کرے گئی اور پاکستان کی سپنرز آسٹریلین بیٹنگ لائن کی دھجیاں اُڑا سکتی ہیں جیسے انڈیا کے سپن باولر ہربجھن نے آسٹریلین پلیرز کو بہت تنگ کیا پر اس کے بعد کوئی بھی باولر آسٹریلین بیٹسمنوں کے سامنے نہ ٹک سکا پر پاکستان لکی ہے کہ اس کے پاس تین ریگولر سپنر ہیں جو کہ آسٹریلیں بیٹنگ لائن کو تباہ کرنے کے لئے کافی ہے میرا ووٹ پاکستان کے لئے
پاکستان ہی جیتے گا انشاءاللہ
pakistan
zaror jite ga
Pakistan Semi Final Zaror Jeety ga Final ka kuch nahi keh Sakty
Bookmarks