بہت ہی غلط قسم کی پوسٹ کی ہے آپ نے۔۔
آپ کا طریقہ کار ذرا سا بھی مخلصانہ اور اصلاحانہ نہیں ہے۔کہنے کو تو بہت کچھ کہا اور لکھا جا سکتا ہے لیکن فاءدہ کچھ نہیں ہے۔۔بہت بہتر ہو گا اگر کوءی موڈیریٹر اس کو حذف کر دے۔۔اس طرح مسلکانہ لڑاءی کو ہوا دی جارہی ہے۔۔
میں خود اگر لکھنا شروع کر دوں گا تو بہت سوں کو برا بھی لگے گا اور میرا تھریڈ بھی حذف کر دیا جاءے گا جب کہ یہاں بہت سے مضامین ہیں جو کہ قرآن وحدیث کے خلاف ہوتے ہیں اور بحث اور مباحثہ پر مبنی ہوتے ہیں ان پر کوءی بھی کوءی ایکشن نہیں لیتا اور اگر میں کوءی مضمون لکھتا ہوں قرآن وحدیث سے تو اس کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔۔
جیسا ایک مضمون تھا
متبرک مقامات
اب اس مضمون میں صرف احایث تھیں لیکن ایک موڈیریٹر
خان صاحب کو پتا نہیں کیا سوجھی کہ انہوں نے اس کو حذف کرنا ہی مناسب سمجھا۔۔
اب اگر ان کو اعتراض یہ تھا کہ کوءی دوسرے مسلک کا بندہ اس حدیث کے مطابق عمل نہیں کرتا اور وہ اعتراض کرے گا تو اس لیے انہوں نے اس کو حذف کر دیا تو پھر یہاں کھلم کھلا مسلک پڑستی کی ہوا کیوں دی جارہی ہے؟؟؟
اس لیے ہمیشہ اصلاحی رویہ اختیار کریں اگر ایسا نہیں کر سکتے تو پھر دوسروں کو بھی کھلم کھلا لکھنے کی اجازت دیں۔۔یہ کیا بات ہوءی کہ اپنے مسلک کے مضامین چاہے وہ قصوں کہانیوں پر مشتمل ہیں ان کو پیش کرنے دیا اور قرآن وحدیث کو صرف اپنے مسلک کی خاطر پس پشت ڈال دیا
Bookmarks