بھائی چائنہ والوں نے ویب میں تبدیلی کر دی ھے
میرا کوئی قصور نہیں چائنہ والوں کا قصور ھے
ایک بار پھر معزرت چاہتہ ہوں
Asslam o alaikum . . .!!
Bhai jan mein ne certificate aur key download kr li hai aur free signer b donload kr liya hai jub mene free signer ko install krne ki try ki tu Expired certificate ka error aa jata hai . .
Please some one Help me
nice
بھائی لوگو جب میں نے یہ تھریڈ بنایا تھا تب میں نیں پانچ منت سے بھی جلدی ڈاون لوڈ کر لیا تھا اس لیئے میں نے آپ لوگوں کی خدمت میں یہ طریقہ پیش کیا تھا آگر آپ کو مشکل پیش آ رہی ہے تو معزرت خواہ ھوں۔
وہ حضرات جو سافٹ ویئر انسٹال کرتے ھیں اور یہ ایرر آتی ھے سرٹیفیکیٹ ایکسپائیر وہ یہ طریقہ اپلائی کریں
بھائی آپ اپنے موبائل کی تاریخ پہلے چھے ماہ پیچھے کریں اگر پھر سرٹیفیکیٹ ایرر آے تو اس سے بھی پیچھے کریں اگرآپ نے زیادہ پیچھے کی تو الگ ایرر آے گی آپ سمجھ جانا کے سرتیفیکیٹ کی تاریخ اورجنل تاریخ اور وہ تاریخ جہاں تک آپ نے پیچھے کی ہے اس کے درمیان ہے۔

wel come All
dear mera cert...24 h me nahi mil saka? yar plz help me ?
Bookmarks