انعامی مقابلہ تھریڈ کے قرعہ اندازی
میں شامل ہونے والے ممبران کے نام
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام ممبران خیر خیریت سے ہونگے ماشااللہ آپ نے اس تھریڈ کو جس طرح اتنے شارٹ ٹائم میں پذیرائی بخشی اس کے لئے میں تہہ دل سے آپ سب ممبران کا شکر گزار ہوں اور میں اس تھریڈ کو آئی ٹی ڈی پر ہائی لائٹ کرنے کے لئے منیجیمنٹ سہیل بھائی کا بھی بے حد شکرگزار ہونکہ انہوں نے اس صورت میں جس طرح میری حوصلہ افزائی کی وہ مجھے تاعمر یاد رہے گی انشا اللہ ۔
تو جناب پاکستان یہ میچ ایک ڈرامائی اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہار گیا اب ہار گیا یا خیر یہ ایک الگ قصہ ہے بہرحال ہم سب جیسا کہ میں نے اپنے تھریڈ میں بتایا کہ بحیثیت پاکستانی اپنی ٹیم کے لئے دعائیں کرتے رہے اور انشا اللہ کرتے رہیں گے تو یہ تھریڈ بنانے کا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ دونوں میں سے کسی بھی ٹیم کو بددعا دلوانی تھی یا کارڈ کے چکر میں اللہ پاک سے دعائیں کروانی تھی کہ پاکستان جیت جائے آسٹریلیا ہار جائے یا آسٹریلیا ہار جائے پاکستان جیت جائے یہ صرف ممبران کے لئے کچھ ہلچل ٹائپ کا تھریڈ بنایا گیا تھا کہ ایک تفریح بھی ہوجائے اور اس میں تھوڑا سا معمولی سا کچھ فائدہ بھی حاصل ہوجائے اور آپ تمام ممبرز نے جس طرح اس تھریڈ کو پذیرائی بخشی میں اس کے لئے آئی ٹی ڈی ممبرز کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتا ہوں ایک موقعہ پر میں خود پریشان ہوگیا تھا کہ اگر پاکستان جیت گیا تو مجھے بہت سارے ووٹ اکٹھے کرکے انہیں نمبرز دے کر پھر ان کے درمیان قرعہ اندازی کروا کر پھر جیت کا اعلان کرنا پڑے گا اور اس میں ایک دو دن لگ جائیں گے لیکن شکر ہوا کہ آسٹریلیا کے حق میں صرف چوبیس ووٹ آئے تھے اور اس میں سے ایک ممبر کو ڈس کوالیفائی کیا گیا ہے کہ انہوں نے باوجود اس کے تھریڈ پر واضح لکھا ہوا تھا کہ ہر ممبر صرف ایک ہی ریپلائے کرسکتا ہے انہوں نے دو جگہ اپنا ریپلائے کیا اور اس طرح ان کا نام تو موجود ہے نیچے لسٹ میں لیکن اس پر کوئی نمبر نہیں تو یہ ممبر ڈس کوالیفائی ہوگئے اور پاکستان کے حق میں ماشااللہ پورا تھریڈ بھرا ہوا ہے آپ دیکھ سکتے ہیں تو ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ہمیں آج سے کچھ سیکھنا چاہئے اور کل کی فکر کرنی چاہئے اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان اور ہمارے کرتا دھرتائوں کو ایسے بہترین فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائیں کہ پاکستان کا نام سب سے اوپر جگمگاتا رہے تا قیامت آمین انشا اللہ تعالی تو آتے ہیں اب کچھ انعامی فیصلے کی طرف سب سے پہلے میں اپنے ان تمام ممبرز کو مبارک باد پیش کرتا ہونکہ جنہوں نے بالکل صحیح بتایا کہ سیمی فائنل کون جیتے گا ،آپ سب کا شکریہ اور آپ سب کو مبارک ہو کہ آپ لوگ لکی ڈرا میں شامل ہوگئے ،اب انشااللہ آپ تمام لوگوں کو باقاعدہ ایک نمبر دیا جارہا ہے یعنی جس طرح ممبر کرن نے سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کیا تو ان کا قرعہ اندازی کے لئے نمبر دیا جائے گا نمبر ایک اوراس طرح پورے آپ تیئیس ممبر بنے ایک ممبر ڈس کوالیفائی کرگئے تو انہیں ہٹا کر جنہوں نے صحیح جواب دیا ہے تو آپ سب کے نمبروں کی ایک پرچی بنائی جائے گی اور اس میں سے تین پرچیاں اٹھالی جائے گی اور اس پر جن جن ممبر کے نمبر ہونگے وہ انعام کے حقدار ہونگے اور پھر ان کے نام کا اعلان آئی ٹی دنیا کے گریٹنگ سیکشن میں،تھریڈ بنا کر کیا جائے گا اور ان لوگوں سے ریکوئسٹ کی جائے گی کہ وہ کون سی موبائل فون کمپنی کا بیلنس کارڈ لینا چاہتے ہیں وہ بتادیں پھر میں انہیں بیلنس کارڈ نمبر پی ایم کردونگا اس کے بعد وہ مجھے بذریعہ پی ایم اور آئی ٹی ڈی گریٹنگ سیکشن کے اس تھریڈ پر اپنے انعام کو وصول کرلینے کی تصدیق اپنے ریپلائے میں کردیں گے ایک بار پھر آپ سب ممبرز کے ریپلائے اور اپنے اس تھریڈ کو کامیاب کرنے کا شکریہ آپ سب لوگوں کی دعائوں کا طلبگار رہونگا اور انشا اللہ ایسے سلسلے اب وقتا فوقتا چلانے کی کوشش بھی کرتا رہونگا مزید یہ کہ میں ان نمبروں کی یعنی ایک سے لے کر تئیس نمبر تک کی قرعہ اندازی کے لئے ریکوئسٹ کرونگا کہ وہ قرعہ اندازی اگر خان جی ہمارے سینئر سپر موڈریٹر کردیں تو ان کا میں تہہ دل سے ممنون رہونگا اس کے لئے میں خان جی کو پی ایم کررہا ہوں جیسے ہی وہ مجھے تین نمبرز قرعہ اندازی کرکے بتادیں گے میں ویسے ہی ممبرز کے ناموں کا اعلان کردونگا اور مزید ممبرز کے ذہن میں اگر مزید انعامی سلسلے کے آئیڈیا ہوں تو مجھے ضرور آگاہ کریں بذریعہ پی ایم اور ای میل دونوں طرح سے شکر گزار رہونگا میرا ای میل ایڈریس نیچے موجود ہے نوٹ کرلیجئے شکریہ۔
نیچے موجود کامیاب ممبرز کے ریپلائے اور ان کے نام اور ان کو دئیے ہوئے نمبر وہ اپنے نمبر نوٹ کرلیں ۔
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
یہ ممبر ڈس کوالیفائی ہوگئے دو بار ریپلائے کیا انہوں نے
17
18
19
20
یہ رہا ان ممبر کا دوسرا ریپلائے جو ڈس کوالیفائی کرگئے
21
22
23
Bookmarks