ہاہاہاہاہا۔
بھائی یہ تو آپ کا بڑا پن ہے۔
میری بھی خواہش نہیں ہوتی کسی جگہ ریپلائی کی۔ مگر چند بھائیوں کی محبتیں ان کے ریپلائیز کے پیچھے پیچھے کھینچ لاتی ہیں۔
اور مجھے اپنے بھائی فصیح پر فخر ہے جس نے مجھ نا چیز کی بات رکھ لی اور سب کچھ چھڈ دیا
:d
واقعی فصیح بھائی آپ عظیم ہو۔
اور رہی بات کہ تھریڈ میں میں نے واہیات باتیں کی کہ نہیں۔
تو اس کا جواب تو یہ ہے کہ خانی برگر فروش، غموں والی سرکار کے علاوہ ایک پتیسے والے کا بھی ذکر تھا تھریڈ میں، مگر عینک لگانے کے باوجود اس کا نام پڑھا نہیں جا رہا تھا
تو جب نام ہی نہیں پڑھا جا رہا تھا تو میں ایسی بات ہی کیوں کرتا
:d
Bookmarks