فصیح بھائی بات کو کافی حد تک سمجھ گیا تھا۔ مگر میری عادت ہے کہ جب موضوع تھوڑا سا سنجیدہ ہو جائے یا دلچسپ نہ رہے تو بات کو گھما گھما کر گول مٹول کر دیتا ہوں۔
امید ہے سمجھ گئے ہوں گے
بھائی کبھی مجھے بھی سمجھا دیا کرو، خیر سے یہ ریڑھی والا کون ہے؟
اگر معلوم ہو جائے تو مجھے بھی بتا دیجئے گا
واہ ایک اور قسط آ گئی
اور یہ قسط میرے مطلب کی ہے۔ کیونکہ یہ سوالات بنانے بھی کافی مشکل تھے جنرل نالج کے
ابھی پڑھتا ہوں۔ اور سر دیوار پر ۔۔۔۔۔۔ اوہ سوری میرا مطلب ہے سر دھنتا ہوں
واہ۔ اب تو مجھے بھی بتا دیں کہ کس کو کہا ہے شہزاد بھائی نے ریڑھی والا
Wah Sister bohat hi achay Jawabaat diya hain aap nay thanks
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Well main all Member say specially Uzma Sister say phir moafi mangta hon. I Hope kindly aap mujhay moaf kar daingi. Main khud tum say bohat Sharminda hon sister.
Bookmarks