السلام علیکم
جیسا کے آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ فیس بک پر کچھ دنوں سے ایسے گروپس اور پیجز سامنے آئے ہیں جن میں گستاخ رسول ﷺ جمع ہو کر اسلام اور اللہ کے رسولﷺ سے متعلق کارٹون بنانے کی کوشش کررہے ہیں اور اس کے لئے 20 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی تھی جس پر بہت احتجاج ہو رہاتھا ۔اب بات برھتے ہوئے پاکستانی حکومت تک پہنچی ہے اور اب پی ٹی اے کی جانب سے پہلے تو پوری فیس بک کو بند کیا جا رہا تھا لیکن اب صرف اس پیج کو بند کیا جارہا ہے
Bookmarks