Quote mkfarooq81 said: View Post
insha allah hm hamesha ky lye face book use krna choor dy gy. Aj sy aur abi sy.
Apna account kese remove kya jata ha plz wo tareeqa ko bta dy is sy bohat sy loogo ka faida ho ga.

فاروق بھائی اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر دو دیکھیں اس میں آپ کو اپنا اکائونٹ بند کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے اور فاروق بھائی اکائونٹ بند کرتے وقت وجہ لازمی لکھیں تاکہ ان کافروں کو پتا چل سکے کہ ہم مسلمانوں کے دلوں سے ابھی تک اللہ اور اس کے رسول کی محبت ختم نہیں ہوئی ہے